200 ایکڑ سرکاری زمین واگزار

کنجوانی(نمائندہ خصوصی)محکمہ مال نے 200 ایکڑ سرکاری زمین وا گزار کرا لی تفصیلات کے مطابق تھانہ گڑھ کے علاقہ نواز چوک کے قریب میجر زاہد رسول نے 200 ایکڑ سرکاری زمین پر ناجائز قبضہ جما رکھا تھا جبکہ غلام قادر دلو،اقبال فریدی ،تنویر ترہانہ ،ماسٹر عطاء پربانہ اور عالم شیر کی نشان دہی پر محکمہ مزید پڑھیں

مدینہ مسجد اڈا قاسم چوک میں سالانہ محفل میلاد اتوار کو ہوگی

کنجوانی(نمائندہ خصوصی)چک458/2 گ ب بھونانہ میں سالانہ محفل میلاد مصطفی ﷺ 16 جون بروز اتوار بعد از نماز عشاء ہو گی تفصیلات کے مطابق کنجوانی کے نواحی گاوْں چک 458/2گ ب مدینہ مسجد اڈا قاسم چوک میں محفل انجمن غلامان مصطفی محمد اسحق ،حافظ سلطان، عبدالرحمان اور بھٹی برادرزکی طرف سے منعقد کی گئی ہے مزید پڑھیں

لیاقت چوک کے قریب دو لاکھ دس ہزار کی ڈکیتی

کنجوانی(نمائندہ خصوصی) تھانہ مامونکانجن کے علاقہ لیاقت چوک کے قریب ڈکیتی کی واردات میںشہری دو لاکھ دس ہزار روپے نقدی سے محروم تفصیلات کے مطابق چک 458/گ ب بھونانہ کا رہائشی مہر لیاقت علی پربانہ علی الصبح رکشہ پرسوار ہو کر مامونکانجن تیل لینے کے لیے جا رہا تھا کہ لیاقت چوک کے قریب موٹر مزید پڑھیں

کنجوانی: 3 سالہ بچی اغواپولیس کی روایتی ہڈ آرامی والدین کا احتجاج

کنجوانی(نمائندہ خصوصی)چک 455 گ ب سے تین سالہ ننھی بچی اغواء ہو گئی تفصیلات کے مطابق تھانہ گڑھ فتح شاہ کے علاقہ چک 455 گ ب کے رہائشی محمد فاروق نے پریس کلب کنجوانی میں آکر پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ اس کی تین سالہ بیٹی خدیجہ بتول گھر کے باہر کھیل رہی تھی مزید پڑھیں

کنجوانی: پولیس کا بااثر افراد کے ساتھ مل کر عورتوں بچوں پر تشدد

کنجوانی(نمائندہ خصوصی) کنجوانی میں خانہ بدوشوں کی جھگیوں پہ تاندلیانوالہ کے غنڈوں کا دھاواتفصیلات کے مطابق بھوک سے بلکتے بچوں نے زمیندار کے کھیت سے تربوز کیا توڑا با اثر زمیندار نے بچوں پر تشدد کرنا شروع کر دیا پہلے خود ان بچوں پر تشدد کیا بعد میں مختلف گائوں کے افراد کو بلوا کر مزید پڑھیں

خستہ حال سڑکیں مکین و کسان پریشان حکومت لاپتہ طلبا رل گئے

کنجوانی (نمائندہ خصوصی)کنجوانی سے پیرن سائیں اور کلیانوالہ تک کی پختہ سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار اہالیان علاقہ کو آ مدو رفت میں شدید مشکلات کا سامنا ،حادثات معمول بن چکے تفصیلات کے مطابق کنجوانی سے پیرن سائیں اور کنجوانی سے کلیانوالہ براستہ قاسم چوک تک کی پختہ سڑکیں عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا مزید پڑھیں

ڈاکو راج: چور لاکھوں نقدی و زیورات لے اڑے

کنجوانی (نمائندہ خصوصی)کنجوانی کے علاقہ 453 گ ب سے چور 7 تولہ طلائی زیور ،5 لاکھ روپے نقدی اور گھر کا قیمتی سامان لے اڑے تفصیلات کے مطابق کنجوانی کے نواحی گاوُں 453 گ ب کے رہائشی اسداللہ کمہار کے گھر چور رات کی تاریکی میں گھس کر اس گھر میں موجود 7 تولہ طلائی مزید پڑھیں

انتظامیہ کی نااہلی ایک اور بچہ جوہڑ میں ڈوب گیا

کنجوانی (نمائندہ خصوصی )کنجوانی کے علاقہ میں جوہڑ میں ڈوب کر ایک اور بچہ جاں بحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق کنجوانی شہر کے محلہ ناصر آ باد کا رہائشی محمد نعیم قوم چوہان کا 4سالہ بیٹا محمد بلال کھیلتے ہوئے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا جس کو علاقہ کے مکینوں نے مزید پڑھیں

پولیس کارروائی10 جواری گرفتار مقدمہ درج

کنجوانی (نمائندہ خصوصی) پولیس تھانہ گڑھ نے جواء کھیلتے 7 جواری گرفتار کر لئے تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ گڑھ فتح شاہ نے مخبر کی اطلاع ملنے پر چھاپہ مار کر قصبہ گڑھ سے بلیئر ڈ پر جواء کھیلتے ہوئے گڑھ کے رہائشی غلام رسول ڈھڈی ،ظہور احمد فتیانہ،محمد علی رضا نائی،طارق علی مسلم شیخ مزید پڑھیں

منشیات فروش گرفتار ایک کلو 220 گرام چرس برآمد

کنجوانی (نمائندہ خصو صی )پولیس تھانہ گڑھ نےخفیہ اطلاع ملنے پر ایک اور منشیات فروش دھر لیا تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ گڑھ فتح شاہ کو معلوم ہوا کہ منشیات فروشی کا مکروہ دھندہ کرنے والے گروہ کے کچھ افراد موجود ہیں جس پر مشتاق چوک چھاپہ مار کر ڈیکادھی موضع کلیانوالہ کا رہائشی منشیات مزید پڑھیں

گڑھ فتح شاہ بچہ جوھڑ میں ڈوب کر ہلاک

کنجوانی(نمائندہ خصوصی)گڑھ فتح شاہ میں سات سالہ بچہ جوہڑ میں ڈوب کر جا بحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق قصبہ گڑھ میں دوسری جماعت کا طالب فیضان قریشی دیگر بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیل رہا تھا کہ گیند گندے پانی کے تالاب میں چلی گئی جس کو نکالنے کے لئے فیضان تالاب میں گیا کہ مزید پڑھیں

کنجوانی: آوارہ کتوں کے حملے سے دیہاتی جاں بحق

کنجوانی(نمائندہ خصوصی)کنجوانی اور گردنواح میں آواروں کتوں کی بہتات،ایک اور دیہاتی آوارہ کتے کے کاٹنے سے جا بحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق کنجوانی کے نواحی گائوں چک 549گ ب کے رہائشی منظور کا آٹھ سالہ بیٹاحسنین منظور سکول جا رہا تھا کہ گائوں میں آوارہ کتوں نے اسے کاٹ لیا جس سے وہ شدید مزید پڑھیں