دنیا بھر سمیت کنٹرول لائن کے دونوںا طراف کشمیریوں نے یوم سیاہ منایا

قابض افواج کا مارچ کے شرکاء پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ، کشمیری بھارت کی فوجی طاقت کے سامنے کبھی سر نہیں جھکائیں گے: کل جماعتی حریت کانفرنس سرینگر(کے پی آئی )کنٹرول لائن کے دونوںا طراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے اتوار کویوم سیاہ منایا تاکہ دنیا کو یہ پیغام دیا مزید پڑھیں

کشمیر پر قبضہ اب بھی بیانیہ،ناجائزبھارتی اقدامات پر تنقید کرینگے،مہاتیر

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ بھارتی تاجروں کی جانب سے ملائیشین پام آئل کے غیرمعمولی بائیکاٹ کے باوجود وہ مقبوضہ کشمیر میں نئی دہلی کے اقدامات پر اپنی تنقید سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق مہاتیر محمد کی جانب سے اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں

بھارت کشمیر میں نظام زندگی بحال کرے ، امریکہ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکہ کی جنوبی وسطی ایشیا ء کیلئے معاون وزیر ایلس ویلز نے بھارتی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں نظام زندگی بحال کریں۔تفصیلات کے مطابق امریکی خارجہ امور کی کمیٹی سے گفتگو کرتے ہوئے ایلز ویلز نے مقبوضہ کشمیر میں جاری کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

کشمیریوں پر مظالم کاخاتمہ پاکستانی رویہ سے منسلک کرناالٹا چور کوتوال کو ڈانٹے،واشنگٹن پوسٹ

واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنے اداریے میں لکھا ہے جب بھارتی پارلیمنٹ نے 5اگست کو اچانک جموںوکشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کردی تو نریندر مود ی کی حکومت نے دعوی ٰ کیا کہ اس سے علاقے میں اقتصادی ترقی کا نیا دور شروع ہوگا اور لوگوں کو شہر ی آزادیاں مزید پڑھیں

کینیڈا میں یونیورسٹی کے طلباء کی کشمیریوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلی

کینیڈا(صرف اردو ڈاٹ کام)کینیڈا کی برٹش کولمبیا یونیورسٹی (یو بی سی)کے طلباء کی ایک بڑی تعداد نے محکوم کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ایک بڑی احتجاجی ریلی نکالی ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ایک سو کے قریب طلباء نے بھارتی حکام کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں پابندیوں اور ذرائع ابلاغ کی معطلی کے مزید پڑھیں

کینیڈا اور فن لینڈ میں کشمیریوں کے حق میں مظاہرے و ریلیاں

مونٹریال اور ہیلسنکی میں اظہار یکجہتی ریلیاں نکالی گئیں ، قید کشمیری رہنمائوں کی رہائی کا مطالبہ مونٹریال، ہیلسنکی(صباح نیوز) کینیڈا اور فن لینڈ میں کشمیریوں کے حق میں مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے شہر مونٹریال میں خراب موسم کے باوجودکشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے کینیڈا مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان سے ملا ئیشین ہم منصب مہاتیر محمد کی ملاقات

مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر آواز اٹھانے پر عمران خان نے مہاتیر محمد کا شکریہ ادا کیا پاکستان اورملائیشیا نے دونوں ممالک کے باہمی مفاد کے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق نیویارک(وائس آف ایشیا، صباح نیوز، مانیٹرنگ ڈیسک، سوشل میڈیا) ترک صدر کے بعد ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے بھی مسئلہ مزید پڑھیں