مقبوضہ کشمیر ،قابض فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری شہید

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی افواج نے مقبوضہ کشمیر میں اپنی ریاستی دہشت گردی جاری رکھتے ہوئے مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی افواج نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے شوپیاں میں نام نہاد آپریشن کے نام پر علاقے کا محاصرہ کیا اور فائرنگ کر کے مزید 2 نوجوانوں کو مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی نام نہاد آپریشن کی آڑ میں ریاستی دہشتگردی ،مزید 4 کشمیری شہید

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے جہاں گزشتہ روزمز ید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ میں آبادیوں کا محاصرہ کیا، گھر گھر تلاشی لی اور لاسی پور کے علاقے پنجران میں تلاشی مزید پڑھیں

بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری،مزید4کشمیری شہید،متعددزخمی

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میںبھارت کی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ برقرار ہے ،گزشتہ روزفورسز کی فائرنگ سے 4کشمیری شہید اورمتعددزخمی ہوگئے،جبکہ 50یورپین اراکین پارلیمنٹ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے نام ایک خط میں مقبوضہ کشمیرمیں نہتے شہریوںپر مہلک پیلٹ گن کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مزید پڑھیں