بھارت کی شکست پر کشمیریوں کا جشن

سرینگر(صباح نیوز)اولڈ ٹریفرڈ میں عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بھارت کی شکست پر مقبوضہ کشمیرمیں لوگوںنے سڑکوں پر نکل کر جشن منایا ۔ نوجوانوں سمیت بڑی تعداد میں کشمیری عوام عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت کی شکست پر جشن منانے اور مزید پڑھیں