افغان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد شہزاد انجری کے باعث ورلڈکپ سے آؤٹ

ناٹنگھم (سپورٹس رپورٹر)افغانستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد شہزاد کو ٹخنے کی انجری نے ورلڈکپ سے آؤٹ کردیا ہے۔افغانستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد شہزاد ٹخنے کی انجری کے باعث ورلڈکپ سے باہر ہوگئے ہیں، ان کی جگہ اکرم علی خیل کو 15 رکنی اسکواڈ کا حصہ بنانے کی اجازت دے دی گئی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ ‘ بھارت کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے آج ہو گا

نیوزی لینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ عالمی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (آج) بدھ کو نیپیئر میں کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیمیں سیریز جیتنے کیلئے پر جوش ہیں اس لئے کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے۔ میزبان کیویز نے حال ہی میں سری لنکا جبکہ بھارت نے آسٹریلیا مزید پڑھیں