کرکٹ ورلڈ کپ،ویسٹ انڈیزکی افغانستان کو شکست

لیڈز(مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ کے 42ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو 23 رنز سے شکست دیدی۔عالمی کپ میں ویسٹ انڈیز اور افغانستان کا سفر تمام ہوگیا، ایونٹ میں کالی آندھی نے 2 کامیابیاں سمیٹی جبکہ افغانستان فتح کی پیاس تک نہ بجھا سکی۔ دونوں ٹیمیں لیڈز کے میدان پر ایونٹ میں آخری بار مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ،سری لنکا نے افغانستان کو شکست د ے دی

کارڈف(مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا نے افغانستان کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 34 رنز سے ہرا دیا۔ 187 سکور کے ہدف میں افغانستان کی ٹیم 152 پر ڈھیر ہو گئی۔ نجیب اللہ زردان 43 رنز کیساتھ نمایاں رہے۔ نوان پردیپ نے 4، مالنگا نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ سری لنکا نے اس سے قبل مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ،شاہینوں کی سنسی خیز مقابلے کے بعد گوروں کو شکست

ناٹنگھم(سپورٹس رپورٹر،مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 14 رنز ہرا دیا۔ قومی ٹیم نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 348 رنز بنائے جس کے جواب میں انگلینڈ کی جانب سے جونی بیئرسٹو اور جیسن روئے نے اننگز کا آغاز کیا مزید پڑھیں

ورلڈ کپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ کی رونمائی

پاکستان ٹیم 31 مئی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف میدان میں اترے گی لاہور(سپورٹس رپورٹر) آئی سی سی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ منظرعام پر آگئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کی جانے والی تصاویر میں شرٹ میں ہمیشہ کی طرح سبز رنگ نمایاں ہے، ہلکے سبز مزید پڑھیں