ورلڈکپ میں شکست ، بڑے بڑے برج الٹنے کا امکان

سلیکشن کمیٹی اور کوچز کو گھر جانا پڑے گا، سرفرازکا مستقبل غیر یقینی کا شکار غیرمعیاری کارکردگی کے بعد قومی کرکٹ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا فیصلہ کر لیا گیا کراچی(سپورٹس ڈیسک) ورلڈکپ میں شکست پر بڑے بڑے برج الٹنے کا امکان روشن ہوگیا جب کہ سلیکشن کمیٹی اور کوچز کو گھر جانا پڑے مزید پڑھیں