اوگرامیں کرپشن کی نشاندہی کرنیوالے شعبہ کاسربراہ برطرف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اوگرامیں کرپشن کی نشاندہی کرنیوالے شعبہ اپیل کے سربراہ کو برطرف کردیا گیا،سینئرایگزیکٹوڈائریکٹرمعظم چودھری کوشعبہ اپیل سے ہٹادیاگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق معظم چودھری نے آئل ڈیپارٹمنٹ میں کرپشن کی نشاندہی کی تھی جس پر انہیں عہدے سے ہٹا دیا گیا ان کی جگہ زین العابدین قریشی کوسینئرایگزیکٹوڈائریکٹرشعبہ اپیل تعینات کردیا گیا۔واضح رہے معظم مزید پڑھیں

ایک روپے کی کرپشن نہیں کی، سب سے بڑا نعرہ ووٹ کو عزت دو ہے، نواز شریف

نواز شریف کی مریم کو عدلیہ بحالی تحریک اور اپوزیشن کی اے پی سی میں شرکت کی ہدایت دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، وزیرستان میں پاک آرمی کے جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار مسلم لیگ( ن )کے قائد نوازشریف سے مریم نواز نے کوٹ لکھپت جیل لاہور میں مزید پڑھیں

ماضی میں بڑے ناموں پرمکمل ہاتھ نہیں ڈالا گیا اس لئے کرپشن پروان چڑھی، چیرمین نیب

اسلام آ با د (جنرل رپورٹر)چیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب ایک غیر جانبدار ادارہ ہے اور احتساب کے عمل کو بلا خوف و تفریق جاری رکھے گا، پاکستان میں کرپشن کے خلاف بڑے ناموں پر کبھی مکمل ہاتھ نہیں ڈالا گیا، اس سے کرپشن میں بتدریج اضافہ ہوا ہے، مزید پڑھیں

کرپشن,ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نیب کے3 افسرمعطل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)کرپشن اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نیب کے 3افسران کو 3ماہ کیلئے معطل کر دیا گیا، معطل کئے جانیوالے ا فسران میں ایڈیشنل ڈائریکٹر احمد ممتاز باجوہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر علی ارسلان حیدر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر فیصل منظور شامل ہیں۔ تینوں ا فسر ا ن کی معطلی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی کرپشن کوبے نقاب کیا جائے، بلاول کی پارٹی رہنمائوں کو ہدایت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اردو زبان پر عبور نہ ہونے کے باعث ’’خان صاحب سمجھتی ہے‘‘ کا جملہ علطی سے ادا ہوگیا جان بوجھ کر ایسا نہیں کیا۔ تحریک انصاف کی کرپشن کو ہر سطح پر بے نقاب کرنے کیلئے پارٹی رہنمائوں کو ہدایات مزید پڑھیں