مقبوضہ کشمیر میں بھارتی لاک ڈاون کو 71 روز ہو گئے ہیں

جگہ جگہ بھارتی فوجی تعینات ہیں۔ دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہیں دو ماہ سے زیادہ جاری کرفیو سے تاجروں کو پانچ ارب سے زیادہ نقصان ہوا ہے۔ سری نگر(کے پی آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی لاک ڈاون کو71 روز ہو گئے ہیں، جگہ جگہ بھارتی فوجی تعینات ہیں۔ دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہیں۔ دنیا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو بدستور جاری، نظام زندگی مفلوج

سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و جبر کو پچاس گزر گئے ۔ جگہ جگہ بھارتی فوجی تعینات ،ٹرانسپورٹ اور کاروباری مراکز بند ، کشمیری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔مسلسل کرفیو سے مریض تڑپ رہے ہیں، بچے بلک رہے ہیں، ہسپتالوں میں دوائی موجود نہ بازاراروں سے کھانے پینے کی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں46ویں روزبھی کرفیوکے باوجود احتجاج

سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ وادی میں جبری پابندیوں کا گزشتہ روز 46 واں روز تھا، تمام تر بھارتی مظالم کے باوجود لوگوں کا حوصلہ بلند ہے، مسلسل کرفیو کے باوجود مظاہرے اور جگہ جگہ احتجاج جاری رہا۔بھارتی فوج طاقت کے زور پر کشمیریوں کی آواز دبانے میں مصروف ہے۔ ہر گلی اور سڑک پر بھارتی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر، کرفیو ہٹا کر حالات معمول پر لائو،بھارتی سپریم کورٹ کا مودی سرکار کو حکم

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، مودی سرکار کو مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ہٹا کر حالات نارمل کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے کانگریس رہنما غلام نبی آزاد کو بھی وادی کا دورہ کرنے کی اجازت دے دی، وادی کے اصل حقائق عدالت میں رپورٹ کرنے کی ہدایت بھی کی، سماعت مزید پڑھیں

نئی دلی،سینکڑوں طلبہ مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے،شدید احتجاج

نئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک)نئی دلی میں سینکڑوں طلباء نے بھارتی حکومت کی طرف سے دفعہ 370کی منسوخی اور کشمیر کے مسلسل فوجی محاصرے کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق طلباء نے بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر ’’جمہوریت کی موت‘‘ اور’’ ہم کشمیریوںکے ساتھ ہیں‘‘جیسے نعرے درج تھے ۔ احتجاجی طلباء نے مزید پڑھیں

تمام درخواستیں خارج ،کشمیرمیں کرفیو سمیت دیگر پابندیاں برقرار رہیں گی,بھارتی سپریم کورٹ

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کیخلاف 5درخواستوں کو تکنیکی بنیادوں پر قابل سماعت نہ ہونے پر خارج کرتے ہوئے آئینی اور قانونی غلطیاں درست کرکے درخواستیں دوبارہ دائر کرنے کی ہدایت کردی۔بھارتی عدالت عظمی نے اپنے فیصلے میں موقف اختیار کیا کہ آرٹیکل 35اے اور 370کے خاتمے پر مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کے بعد جوالا مکھی پھٹنے کو تیار ہے،ارون دھتی رائے

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی رائٹر ارون دھتی رائے کا کہنا ہے کہ کشمیر پر چھائی موت کی خاموشی تمام آوازوں سے بلند ہے، کرفیو کے خاتمے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بہت کچھ ہوگا، ردعمل میں بھارتی مسلمانوں کوخطرہ ہوسکتا ہے،، وزیراعلی ہریانہ کے کشمیری خواتین سے متعلق ریمارکس گھٹیا ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں مزید پڑھیں