مقبوضہ کشمیر، بھارتی فورسز کی بدترین دہشتگردی،8نوجوان شہید،ایک زخمی،کرفیو نافذ

سرینگر (صباح نیوز)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوںنے اپنی بدترین ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران پلوامہ اور بارہمولہ میں آٹھ کشمیری نوجوان شہید کر دئیے۔ فوجیوں نے تین نوجوانوں نصیر پنڈت، عمر میر اور خالد احمد کو ضلع پلوامہ کے علاقے ڈالی پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید جبکہ مزید پڑھیں

سری لنکا,مسلم کش فسادات کے بعد کرفیو نافذ،سوشل میڈیا پر پابندی

کولمبو(انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا کے بعض علاقوں میں مسلم کش فسادات کے بعد کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے اور سوشل میڈیا پر پابندی لگا دی گئی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے بعض اضلاع میں مسلم کش فسادات پھوٹ پڑے جس کے دوران مسلمانوں کی املاک کو نذر آتش کیا مزید پڑھیں

مودی کی آج مقبوضہ کشمیر آمد,کرفیو نافذ,انٹر نیٹ,موبائل سروس معطل

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی(آج) منگل کو متوقع آمد پر مقبوضہ وادی چھانی میں تبدیل کردی گئی،غیراعلانیہ کرفیو نافذ کردیا گیا، جبکہ انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بھی بند کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی متوقع آمد پر مقبوضہ وادی چھانی میں تبدیل کردی گئی، سرینگر سمیت مزید پڑھیں