کراچی،موسلادھار بارش،کرنٹ لگنے سے 2افراد جاں بحق

کراچی (سٹاف رپورٹر) شہر قائد میں تیز ہوائوں کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی اور بجلی کی تار ٹوٹنے کے باعث کرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی جس کے سبب نشیبی علاقے زیر آب گئے۔ کئی علاقوں میں مزید پڑھیں

گرلز کرکٹ کپ کراچی : کرکٹ کے ذریعے بچیوں کی حوصلہ افزائی

کراچی(مہتاب پر زادہ سے)پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری شا نے آج افتتاحی گرلز ”کرکٹ کپ کراچی“ میں حصہ لینے والی ٹیموں کو ایوارڈز پیش کیے۔ ڈاکٹر شا نے کہا ، “آسٹریلوی ہائی کمیشن مئی ۲۰۱۶ سے پاکستان میں لڑکیوں کےلئے اس کرکٹ ٹورنامنٹ کو سپورٹ کر رہا ہے۔” انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

کراچی:شہرقائد سمیت سندھ بھر میں ڈینگی کے بعد ملیریا کی یلغار سے شہری پریشان

کراچی(صباح نیوز)کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی کے بعد ملیریا نے بھی شہریوں کی زندگیاں اجیرن کردیں۔محکمہ صحت سندھ کے اعدادوشمار کے مطابق رواں سال 52 ہزار سے زائد افراد ملیریا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق متاثرین میں خواتین ، بچے اور بزرگ شہریوں کی تعداد 70 فیصد سے زیادہ ہے، جنوری مزید پڑھیں

کراچی کو وفاق کے کنٹرول میں دینے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے,صاحبزادہ شاہ اویس نورانی

لاہور(مخدوم طارق سے)جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل صاحبزادہ شاہ اویس نورانی نے کہا ہے کہ کراچی کو سندھ سے الگ کر کے وفاق کے کنٹرول میں دینے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ وفاقی حکومت سندھ میں غیر آئینی مداخلت بند کرے۔ چیف جسٹس کے بیان کی روشنی میں احتسابی ادارے اپنی مزید پڑھیں

کراچی کے 3 ہزار سے زائد نجی تعلیمی اداروں کو ٹیکس نوٹسز جاری

ایک ایسا فرد بھی سامنے آیا جس کے نام پر 2400 سی سی کی 9 گاڑیاں ہیں، ایف بی آر کراچی(وائس آف ایشیا) ایف بی آر نے 3 ہزار سے زائد نجی اسکولز کالجز اور جامعات کو نوٹسز جاری کردئیے۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے کراچی کے 3 ہزار سے زائد غیر رجسٹرڈ نجی مزید پڑھیں

کراچی ,لاہور اور کوئٹہ میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف

اسلام آباد(ہیلتھ رپورٹر)وزیر اعظم کے فوکل پرسن برائے انسداد پولیو بابر بن عطا نے کہا ہے کہ کراچی لاہور اور کوئٹہ میں پولیو وائرس موجود ہے احتیاطی تدابیر اختیار کرکے ہی اس موذی مرض سے جان چھڑائی جاسکتی ہے ۔ منگل کے روز ایک بیان میں بابر بن عطا نے کہا کہ کراچی لاہور اور مزید پڑھیں

کراچی،نگلیریا اور کانگو وائرس نے خاتون سمیت مزید 3 افراد کی جان لے لی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں دماغ خور جرثومہ نگلیریا اور کانگو وائرس نے خاتون سمیت مزید تین افراد کی جان لے لی۔ محمود آباد کا نوجوان نیگلیریا جبکہ پشین کی خاتون اور لیاری کا رہائشی کانگو سے انتقال کرگئے۔ کراچی میں کانگو وائرس اور نگلیریا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ شہر میں کانگو وائرس مزید پڑھیں

بارش سے کراچی میں صورتحال سنگین

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے مختلف شہروں میں طوفانی بارش تھم گئی لیکن عوام مسائل کا شکار ہوگئی۔کراچی میں دو روز تک مسلسل تیز بارش ہوئی جس کے باعث سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا جبکہ متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔بارشوں کے بعد نادرن بائی پاس کے قریب تھڈو ڈیم بھر گیا انتظامیہ کی سیلابی مزید پڑھیں

پی ٹی سی ایل کی جانب سے این آئی سی کراچی کے پہلے اسٹارٹ اپس گروپ کی گریجویشن پرمعاونت

کراچی(مہتاب پیر زادہ) پی ٹی سی ایل نے فخریہ طور پر نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) کراچی میں پروان چڑھنے والے پہلے اسٹارٹ اپس گروپ کی معاونت کی جسکی خصوصی گریجویشن تقریب این ای ڈی یونیورسٹی کراچی میںمنعقد ہوئی۔ اس تقریب میں سیّد شہزاد شاہ،ای وی پی، مارکیٹنگ اینڈ کمیونیکیشن، پی ٹی سی ایل، مزید پڑھیں

کراچی ، ایک اور حوا کی بیٹی تیزاب گردی کا شکار

سفاک شوہر نے 2000 روپے کی خاطر بیوی پر تیزاب پھینک دیا واقعہ کے بعد ملزم عمران فرار، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا کراچی(کرائم رپورٹر) کراچی میں ایک اور حوا کی بیٹی تیزاب گردی کا شکار ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی شہر میں ایک اور حوا کی بیٹی تیزاب گردی کا شکار ہوگئی مزید پڑھیں

وفاق کراچی کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے ،جہانگیر ترین

Jahangir Tareen

کراچی(جنرل رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ وفاق کراچی کی بہتری کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کیلئے تیارہے ، بدین میں پانی کو روکا گیاہے جس کی میں مذمت کرتاہوں ،سندھ حکومت سیاسی بنیاد پر پانی نہ روکے ، عوام کو پانی فراہم کرے ، سندھ حکومت نے تہیہ مزید پڑھیں

سعودی عرب سے خام تیل کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اْدھار تیل کے معاہدے پر عملدرآمد شروع ہو گیا۔ پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی۔ذرائع کے مطابق سعودی فنڈ فیسلیٹی کے تحت خام آئل کی پہلی کھیپ کراچی پورٹ پر پہنچ گئی، سعودی عرب ہر سال پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالر کا ادھار تیل فراہم کرے مزید پڑھیں