کراچی،سلنڈر دھماکے سے اے ٹی ایم مشینیں توڑ کر رقم لوٹنے والا گروہ گرفتار

کراچی (کرائم رپورٹر)کراچی میں پولیس نے انوکھے انداز میں اے ٹی ایم مشینوں سے رقم لوٹنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا، ملزم سلندڑدھماکے کے ذریعے اے ٹی ایم توڑ کر پیسے لوٹنے کی کوشش کررہے تھے۔کراچی پولیس نے بینک لوٹنے والے گروہ کے تین کارندوں کو سائٹ ایریا کے علاقے سے گرفتار کیا ہے ۔ایس مزید پڑھیں

جیالوں کاکراچی سمیت سندھ کے تمام بڑے شہروں میں احتجاج

کراچی (سٹاف رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جعلی اکاؤنٹ کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی ضمانت منسوخ ہونے اور قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے انہیں گرفتار کیے جانے کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں پی پی پی کارکنوں نے مظاہروں اور شدید مزید پڑھیں

علامہ عباس کمیلی حسینی باغ قبرستان چاکیواڑہ کراچی میں سپرد خاک

کراچی(سٹاف رپورٹر) جعفریہ الائنس کے سربراہ ، معروف عالم دین اور سابق سینیٹر علامہ عباس کمیلی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔ علامہ عباس کمیلی کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب مسجد خراساں سولجر بازار میں ادا کی گئی جس میں اہم شخصیات سمیت عزیز و اقارب اور شہریوں کی بڑی تعداد نے مزید پڑھیں

کراچی اور بنوں میں پولیو وائرس کی انتہائی درجے تک موجودگی کا انکشاف

کراچی,بنوں(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی اور بنوں میںمیں پولیو وائرس کی موجودگی انتہائی درجے تک بڑھنے کا انکشاف ہوا ہے۔انسداد پولیو سیل کی جانب سے کئے گئے ماحولیاتی نمونوں کے سروے نے شہر کے 10 سے زائد مقامات کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس سامنے آنے کی تصدیق بھی کر دی ۔نجی ٹی وی کو حاصل دستاویزات کے مزید پڑھیں

کراچی میں ہیٹ ویوکا خطرہ ٹل گیا

کراچی(سٹاف رپورٹر)شہر قائد میں ہیٹ ویو کی شدت میں کمی آگئی ہے تاہم( آج )اتوارپارہ 38سے 40ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں 3روز ہیٹ ویو کی پیش گوئی کی تھی،جس کے تحت 25 سے 27 مئی تک شدید گرمی پڑنا تھی، ہفتے سے پیرکے درمیان درجہ حرارت 40سے 42ڈگری سینٹی مزید پڑھیں

کراچی میں آئندہ ہفتے شدید گرمی کی پیشگوئی، ہیٹ ویو الرٹ جاری

کراچی(ہیلتھ رپورٹر) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے شہر قائد میں شدید گرمی کی پیش گوئی کرتے ہوئے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی اور گرد و نواح میں آئندہ ہفتے شدید گرمی پڑنے کا امکان ہے ۔ یکم سے 3 مئی تک دن کے اوقات میں درجہ حرارت مزید پڑھیں

کراچی ہسپتال میں دانت کا علاج کرانے آئے لڑکی غلط انجیکشن لگنے سے جاں بحق

نامزد ملزم کمپاوڈر شاہزیب گرفتار ہے ڈاکٹر ایاز مفرور ہے اور اسکی تلاش جاری ہے،پولیس پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے اور کیمیکل ایگزامن رپورٹ کے بعد ہی لڑکی کی موت کی وجہ سامنے آسکے گی کراچی(ہیلتھ، کرائم رپورٹر، ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری اسپتال میں مبینہ طور پرغلط انجکشن لگنے سے 19سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ لواحقین مزید پڑھیں

کراچی:شیرخوار احسن کی نماز جنازہ ادا۔سچل تھانے کے 4 پولیس اہلکار گرفتار۔مقدمہ درج

سرکاری نائن ایم ایم پستول سے براہ راست فائرنگ کانسٹیبل امجد نے کی۔ عبدالصمد، خالد اور پیارو کا اسلحہ بھی ضبط یہ تاثر غلط ہے کہ مقدمہ والدین کی مرضی کے بغیر اور نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی اس سے پہلے بھی مقابلے میں مارے جانے والے شہریوں کے مزید پڑھیں

کراچی،میڈیکل کی طالبہ ایک ماہ سے لاپتہ

گلستان جوہر کی رہائشی عروج ہمدرد یونیورسٹی میںتھرڈ ایئر کی طالبہ تھی بیٹی 8 مارچ کوپارلر کے لئے نکلی تھی اور پھر واپس نہیں لوٹی۔والد کراچی(صباح نیوز، وائس آف ایشیا)کراچی کے علاقے گلستان جوہر کی رہائشی میڈیکل کی لاپتہ طالبہ کو پولیس ایک مہینہ بعد بھی ڈھونڈ نہ سکی۔ایس پی گلشن کے مطابق لاپتہ عروج مزید پڑھیں

کراچی ایئر پورٹ پر غیر ملکی خاتون سے کروڑوں روپے کے ممنوعہ انجکشن برآمد

خاتون سے11ہزارممنوعہ انجکشن برآمد، اپنے سامان میں چھپا رکھے کراچی(صباح نیوز)کراچی ایئر پورٹ پرکسٹم انٹیلی جنس حکام نے سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی، کسٹم حکام نے دوحہ سے آنے والی غیرملکی خاتون سے ممنوعہ انجکشن برآمد کرلئے جن کی مالیت3 کروڑ روپے بتائی جاتی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی ایئر پورٹ میں کسٹم انٹیلی جنس مزید پڑھیں

کراچی: سی ویو کراچی میں پولیس کا میاں بیوی پر تشدد

جنوبی زون کے اہلکاروں نے خاتون سے دست درازی کی ۔مرد چلاتا رہا ہم میاں بیوی ہیں۔شہری نے وڈیو بنالی وڈیو منظر عام آنے پر چاروں اہلکار معطل۔نوکری سے برطرف کیا جائے گا۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی(نامہ نگار)کراچی میں سی ویو کے ساحل پر پولیس اہلکاروں کی جانب سے میاں بیوی کو تشدد کا نشانہ مزید پڑھیں

کراچی میں ترکی سے رقم حوالہ ہنڈی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

ادارے کو رشوت کی پیشکش بھی کی گئی ،ملزمان کو طلب کرکے گرفتار کیا گیا ،ہنڈی کے کام میں ملوث ہیں :ایف آئی اے حکام کراچی(نامہ نگار،کورٹ رپورٹر)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ترکی سے رقم حوالہ ہنڈی کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے ۔ذرائع کے مطابق منگل کے روز رفیڈرل انویسٹی مزید پڑھیں