پی سی بی کا سرفراز کو برا بھلا کہنے والے کیخلاف کارروائی کیلئے آئی سی سی سے رابطہ

لندن(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کپتان سرفراز احمد کو برا بھلا کہنے والے لڑکے کے خلاف کارروائی کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے رابطہ کرلیا ہے۔ ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی اور بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ انگلینڈ میں ہراسانی کے مزید پڑھیں

ترکی کی پاکستانی انسانی سمگلرز مافیا کیخلاف کارروائی،ایک گرفتار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی نے پاکستانی انسانی سمگلرز مافیا کے بڑے مگرمچھوں کیخلاف کارروائی شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق تر ک حکومت کو ایف آئی اے نے ترکی میں مقیم بارہ بڑے انسانی سمگلرز کی نشاندہی کی تھی،ترک اتھارٹیز نے ملک میں انسانی سمگلر کو حراست میں لے لیا جبکہ ترکی کی حکومت نے مزید پڑھیں

نائٹ کرفیو کی خلاف ورزی نہیں ہوئی،پی سی بی

مانچسٹر(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے نائٹ کرفیو کی خلاف ورزی پر کرکٹرز کے خلاف ایکشن لینے سے انکار کردیا ہے۔پی سی بی نے کھلاڑیوں کے لیے گیارہ بجے کرفیو ٹائم مقرر کررکھاہے جس کا مطلب یہ ہے کہ تمام کھلاڑی اس وقت سے پہلے لازمی ہوٹل پہنچ جائیں لیکن وائرل ہونے والی تصویر اور ویڈیو مزید پڑھیں

وزیراعظم آفس کا جعلی خط کا سخت نوٹس،ایف آئی اے کوکارروائی کی ہدایت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) وزیراعظم آفس نے جعلی خط کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ایف آئی اے کو فوری طور پر تحقیقات اور ضروری کارروائی کی ہدایت جاری کر دی ، ایف آئی اے ایک ہفتے کے اندر وزیراعظم آفس کو معاملے پر رپورٹ پیش کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق 10جون کو تحریر کردہ مزید پڑھیں

عیدالفطر،لاہور ٹریفک پولیس کی کم عمر ڈرائیوروں اور ون ویلنگ کے مرتکب افراد کے خلاف کارروائی

لاہور (کرائم رپورٹر) عیدالفطر اور ٹرو کے روز لاہور ٹریفک پولیس نے کم عمر ڈرائیوروں اور ون ویلنگ کے مرتکب افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پانچ سو سے زائد چالان کئے جبکہ چار ون ویلروں کے خلاف مقدمات درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق ون ویلنگ کی خلاف ورزی مزید پڑھیں