ڈالر کی قدر میں بہتری پر خوش نہیں ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ڈالر کی قدر میں بہتری سے خوش نہیں جس کی وجہ سے امریکی صنعت سازی متاثر ہورہی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے فیڈرل ریزرو (وفاقی ذخائر) پر شرح سود بہت زیادہ رکھنے کا الزام عائد کیا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے دہائیوں پرانی امریکی مزید پڑھیں

آرنلڈ شوار زینیگر نے ڈونلڈ ٹرمپ پر طنز کے نشتر برسا دیئے

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی وڈ اسٹار اور امریکی ریاست کیلی فورنیا کے سابق گورنر آرنلڈ شوار زینیگر کا کہنا ہے کہ میرے پاس ڈونلڈ ٹرمپ کی تعریف میں کہنے کو کچھ نہیں ہے۔آرنلڈ شوار رینیگر نے صحافیوں کی ایک تنظیم سے خطاب کے دوران امریکی صدر پر طنز کے خوب نشتر برسائے۔سابق گورنر کیلی فورنیا کا امریکی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان وائٹ ہاوس میں ملاقات جاری

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان وائٹ ہاوس میں ملاقات جاری ہے۔ا وزیراعظم عمران خان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملنے کے لیے وائٹ ہاؤس پہنچ گئے۔ ان کے ہمراہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد بھی موجود ہیں۔امریکی صدر مزید پڑھیں

14 جون کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1826ء سلطنت عثمانیہ میں ینی چری کے دستوں کی بغاوت کا آغاز۔ یہی بغاوت ان کے خاتمے کا باعث بنی۔ 1907ء ناروے میں خواتین کے ووٹ کاسٹ پر پابندی عائد کردی گئی 1937ء لینا میڈیناپانچ سال کی عمر میں دنیا کی کم عمر ترین ماں بنی 1940ء نیدر لینڈز نے جرمنی کے آگے ہتھیار مزید پڑھیں

چاند مریخ کا حصہ ہے،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا انکشاف

واشنگٹن (مانیٹر نگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹوئٹر پر اپنے بے سرو پا بیانات کے لیے مشہور ہیں اور حال ہی میں انہوں نے امریکی خلائی ادارے ناسا پر تنقید کرتے ہوئے چاند کو مریخ کا حصہ قرار دیدیا۔ناسا 2024 میں چاند پر دوبارہ جانے کے حوالے سے منصوبہ بندی کر رہا ہے اور خلائی مزید پڑھیں