پاکستان دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ملک ہے،ملیحہ لودھی

دہشت گردی اور منظم جرائم میں گٹھ جوڑ توڑنے کیلئے بین الاقوامی کوششوں کی ضرورت ہے پاکستان کا دہشت گردی کے خلاف عزم غیر متزلزل ہے، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مباحثے سے خطاب واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیکس)  اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے  کہ پاکستان دہشت گردی سے مزید پڑھیں