ڈالر 50پیسے سستا، سونے کی قیمت برقرار، سٹاک مارکیٹ میں قدرے بہتری

کراچی (اکامرس رپورٹر)ملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدرمیں بہتری کاتسلسل جاری، پیرکو بھی اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خریدمیں50پیسے اور قیمت فروخت میں1.00روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ انٹربینک مارکیٹ تعطیل کے باعث بندرہی۔فاریکس ایسوسی ایشن پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار مزید پڑھیں

ڈالر اور سونے کی بڑھتی قیمتوں کو بریک لگ گئی ،سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی

کراچی/اسلام آباد(اکنامک رپورٹر) ملک میں مسلسل کئی روز سے جاری ڈالر اور سونے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو بریک لگ گئی جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی د کھائی دی دوسری جانب اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کیلئے سمری ارسال ارسال کر دی ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں 4 روپے مزید پڑھیں

سونے کی ریکارڈ توڑ چھلانگ،فی تولہ 80500کا ہو گیا

کراچی (کامرس رپورٹر)بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں21ڈالرکا اضافہ ہونے پرمقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونامزید1300روپے مہنگاہوکرملکی تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق کراچی،حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میںفی تولہ مزید پڑھیں

ڈالر,سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر

کراچی(کامر سرپورٹر) ڈالر اور سوناملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ،تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں 3.10روپے اضافہ کے بعد ڈالر 156روپے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 3.50روپے اضافے کے بعد 157روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ دن کے آغاز پر فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 1.30 مزید پڑھیں

ڈالر 152روپے کا ہوگیا،سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)روپے کے مقابلے میں ڈالر کی پرواز جاری ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1.50روپے اضافے کے بعد ڈالر 152 روپے پر پہنچ گیاہے ،ادھرانٹر بینک میں بھی ڈالر کی قدر میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ، انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ 85 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 151 روپے 95 مزید پڑھیں

ڈالر 3 روپے مہنگا، 151.50کا ہوگیا،سٹاک مارکیٹ میں مندی

کراچی(صباح نیوز)انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا۔عیدالفطر کے بعد پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر ایک بار پھر مستحکم ہونا شروع ہوگیا۔کاروباری کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 15 پیسے مہنگا ہوگیا جس سے اسکی قدر 150.75 روپے ہوگئی مزید پڑھیں

ڈالر کو پھر پر لگ گئے

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 148 روپے50پیسے ہو گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر50 پیسے مہنگا ہو گیا ہے کراچی(وائس آف ایشیا) انٹر بینک میں ڈالر 50 پیسے سستا ہونے کے بعد دوبارہ 58پیسے مہنگا ہو گیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 148روپے50پیسے ہو گئی ہے۔ دوسر جانب مزید پڑھیں

انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 42 پیسے سستا،سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی/اسلام آباد(اکنامک رپورٹر،مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر ایک روپے 42 پیسے سستا ہو کر 148 روپے 21 پیسے پر آگیا۔اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 70 پیسے سستا ہو کر 149 روپے 30 پیسے پر آ کر بند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 148 روپے 80 پیسے ہو مزید پڑھیں

روپے کی قدر میں اضافہ،ڈالر 150.50 پر آگیا

کراچی(اکنامک رپورٹر)انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 59 پیسے اضافہ ہوا جس سے ڈالر 151.91 روپے کا ہوگیا تاہم کاروبار کے دوران ڈالر سستا ہو کر 149.90 روپے ہوگیا اور تین کاروباری سیشن میں ڈالر 2.05 پیسے تک سستا مزید پڑھیں

ڈالر80پیسے سستا ،سونے کی فی تولہ قیمت میں بھی500روپے کمی ،سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی(اکنامک رپورٹر)امریکی ڈالراوپن مارکیٹ میں80 پیسے سستا ہوکر 151.70 روپے کا ہوگیا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق گزشتہ روزکاروبار کے آغاز پر انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 15 پیسے اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد ڈالر 151 روپے 45 پیسے سے بڑھ کر 151 روپے 60 پیسے کا ہوگیا۔ کاروبار کے دوران اوپن مارکیٹ مزید پڑھیں

منافع خوری کیلئے ڈالرخریدنا ملک سے بیوفائی اور گناہ ہے، مفتی تقی عثمانی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے موجودہ صورت حال میں نفع کمانے کے لیے ڈالر خریدنا ملک کے ساتھ بے وفائی اور ذخیرہ اندوزی کی بنا پر گناہ ہے۔پاکستان اس اپنے گھٹتے ہوئے زرمبادلہ کے ذخائر کی وجہ سے شدید معاشی دوچار ہے اور آئی ایم ایف کے سے ڈیل ہونے کے بعد مزید پڑھیں

پر کٹے ڈالر کی پھر اونچی اڑان

کراچی(سٹاف رپورٹر ) آئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے اثرات سامنے آنے لگے ۔اوپن مارکیٹ کے بعد انٹر بینک میں بھی ڈالر کو پر لگ گئے حکومت کی طرف سے مارکیٹ ریٹ سے مہنگا ڈالر فروخت کرنے والی فایکس کمپنیوں کے خلاف کارووائی کے اعلان کے باوجود ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت مزید پڑھیں