پاکستان کی آواز پر چین خاموش نہیں بیٹھے گا،ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ چینی صدر نے کہا کہ جب بھی پاکستان کو ضرورت پڑی چین خاموش نہیں بیٹھے گا، چین پاکستان کی ہر شعبے میں مدد کرے گا، دورہ چین میں تین نکاتی ایجنڈا تھا۔ ایجنڈے میں مقبوضہ کشمیر ، سی پیک اور دفاعی مزید پڑھیں

کاش میں بھی چین کی طرح 500کرپٹ افرادکو جیل بھیج سکتا،عمران خان

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے بیجنگ میں چینی ہم منصب سے ملاقات کی،دونوں رہنماؤں کی ون آن ملاقات کے بعد وفود کی سطح پر ملاقات ہوئی جس میں پاک چین اقتصادی راہداری سمیت دیگر منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔چینی وزیراعظم نے پاکستان کے تمام مسائل پر تعاون کا اعادہ کیا جبکہ سی پیک منصوبے مزید پڑھیں

رافیل طیاروں کی شمولیت سے پاکستان اور چین پر سبقت لے جائینگے،بھارتی ائیرچیف

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فضائیہ کے نئے سربراہ راکیش کمار سنگھ نے پاکستان اور چین کو دھمکیاں دیتے ہوئے کہاہے کہ رافیل طیاروں کی فضائی بیڑے میں شمولیت سے ہمیں پروسی ممالک پر سبقت حاصل ہوجائے گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین ایئر فورس کے نئے سربراہ راکیش کمار سنگھ نے اپنا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان کی علاقائی خود مختاری اور قومی وقار کی حمایت جاری رکھیں گے،چین

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ پاک چین دوستی اٹوٹ ہے، چین پاکستان کی علاقائی خود مختاری اور قومی وقار کی حمایت جاری رکھے گا، چین دوستانہ تبادلوں اور عملی تعاون کو فروغ دینے اور سی پیک کو اعلیٰ معیاری ترقی کا ماڈل بنانے کی غرض سے پاکستان کے ساتھ مزید پڑھیں

چین کا90فیصد پاکستانی مصنوعات کو بغیر ڈیوٹی مارکیٹ تک رسائی دینے کا فیصلہ

بیجنگ(کامرس رپورٹر)چین نے پاکستان کے ساتھ تجارتی توازن کو بہتر بنانے کیلئے 90فیصد پاکستانی مصنوعات کوصفر ڈیوٹی پر مارکیٹ تک رسائی دینے کا فیصلہ کرلیا ہے،اقدام سے دونوں ممالک کے مابین آزادانہ تجارتی معاہدہII کے تحت پاکستان کی چین کیلئے برآمدات میں500ملین ڈالر کا اضافہ ممکن ہوسکتا ہے، چینی میڈیا گروپ چائنہ اکنامک نیٹ کے مزید پڑھیں

جنرل باجوہ غیر معمولی صلا حیت رکھنے والے سپہ سالار ہیں ،چین

بیجنگ ( مانیٹرنگ ڈیسک) جنرل قمر جاوید باجوہ کو آئندہ تین سال کیلئے سپہ سالار برقرار رکھنے پر چین نے خیر مقدم کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چین نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید کی مدت ملازمت میں توسیع کے فیصلے کو سراہا ہے۔ چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ جنرل قمر جاوید غیر معمولی مزید پڑھیں

امریکی میزائل تجربے سے اسلحہ کی نئی دوڑ کا آغاز ہوگا، چین

میزائل تجربے سے عالمی اور علاقائی سکیورٹی صورتحال پر منفی اثرات ہو نگے،ترجمان چینی وزارت خارجہ بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)چین نے کہا ہے کہ امریکی میزائل تجربے سے اسلحہ کی نئی دوڑ کا آغاز ہوگا، امریکا سرد جنگ کی ذہنیت ترک کرکے عالمی اور علاقائی امن کیلئے سازگار اقدامات کرے۔ امریکی میزائل تجربے پر ترجمان چینی مزید پڑھیں

چین کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پردوبارہ اظہارتشویش

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک،اے این این)چین نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے یکطرفہ اقدام کو ایک بار پھر مسترد کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال اور پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتے تنازع پر ایک بار پھر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔چین خبر رساں ایجنسی شنہوا کے مطابق بھارتی وزیر برائے خارجہ امور سبرامنیم جے مزید پڑھیں

کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے کے یکطرفہ فیصلہ سے خطے پر منفی اثرات مرتب ہونگے،چین

اسلام آبادسٹاف رپورٹر)پاکستان میں چین کے سفیر یاؤ جِنگ نے کہا کہ بھارت کی جانب سے کشمیر کی حیثیت کو تبدیل کرنے کے یکطرفہ فیصلہ سے خطے کے امن استحکام پر منفی اثرات مرتب ہونگے،پاکستان اور چین دونوں خطے میں امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے لئے مل کر کام کر رہے ہیں،چینی سفیر مزید پڑھیں

امریکا نے چین کی مصنوعات پر مزید ٹیکسز عائد کر دیئے

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی مزید 3 کھرب ڈالر مالیت کی مصنوعات پر 10 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی مصنوعات پر نئے ٹیکس عائد کرتے ہوئے کہا کہ چین اپنی مصنوعات امریکا میں فروخت کر کے فائدہ اٹھاتا ہے، چینی اپنی کرنسی کی قدر میں مزید پڑھیں

امریکی بدمعاشی،ایرانی جوہری بحران کے بڑھاوے کا باعث بنی، چین

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کا کہنا ہے کہ امریکا کی یک طرفہ بدمعاشی ایران کے جوہری بحران میں اضافے کی وجہ ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے بیجنگ میں پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ حقائق سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکا کی یک طرفہ آئی اے ای مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کیساتھ بیک وقت جنگ کیلئے تیار ہیں ،بھارتی آرمی چیف کا نیاچٹکلا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوجی سربراہ جنرل پین نے کہا ہے کہ بھارت چین اور پاکستان دونوں ممالک کے ساتھ بیک وقت جنگ کیلئے تیار ہے اور اس سلسلے میں بھارت کی دفاعی صلاحیت پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہئے ۔ اسلام آباد بازنہ آیا تو فیصلہ کن کارروائی کرنے کو تیار ہیں، بھارتی مزید پڑھیں