11کھرب 20ارب کے نئے ٹیکس ,گاڑیاں ,سیمنٹ , گھی, گوشت ,چینی,سگریٹ,سی این جی,مشروبات,مکھن,پنیر مہنگا,موبائل,انٹرنیٹ سستا ,تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ, دفاعی بجٹ پچھلے سال کی سطح پر برقرار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ، مانیٹرنگ ڈیسک ) آئندہ مالی سال 2019-20ء کا 8238 ارب دس کروڑ روپے حجم کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا‘ آئندہ مالی سال کے لئے بجٹ خسارہ 3151 ارب روپے ہوگاجسے ٹیکس اصلاحات کے ذریعے پورا کیا جائے گا‘ نئے بجٹ میں 11 کھرب روپے سے زائد مزید پڑھیں

عید بازاروں کیلئے 20 ملین روپے کی سبسڈی منظور، چینی کی برآمد پرربیٹ ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور(جنرل رپورٹر)پنجاب کابینہ نے صوبہ بھر کے رمضان بازاروں میں صارف کو فی کس 2 کلو تک چینی دینے کا فیصلہ کیا گیا ،کابینہ نے صارف کو رمضان بازاروں میں 2 کلو تک چینی دینے کے فیصلے کی منظوری دی،21 رمضان المبارک سے صوبہ بھر کے رمضان بازاروںمیں عید سے متعلق اشیاء خوردونوش بھی فروخت مزید پڑھیں

چین کےجنگی طیارے یوم پاکستان پریڈ میں حصہ لینے کیلئے پہنچ گئے

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کی پیپلز لبریشن آرمی ائیرفورس کے بایی ائیروبیٹک جے ۔10جنگی طیارے پاکستان کے قومی دن کی پریٖٖٖڈمیں حصہ لیں گے اس سلسلے میں چین کی بایی ائیروبیٹک ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے جو 23مارچ کو منعقدہ تقریب میں اپنی فضائی کارکردگی کا مظاہرہ کریگی۔چینی پائلٹس کو پاکستان نے تقریب میں شمولیت کی دعوت مزید پڑھیں