امریکی بدمعاشی،ایرانی جوہری بحران کے بڑھاوے کا باعث بنی، چین

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کا کہنا ہے کہ امریکا کی یک طرفہ بدمعاشی ایران کے جوہری بحران میں اضافے کی وجہ ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے بیجنگ میں پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ حقائق سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکا کی یک طرفہ آئی اے ای مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کیساتھ بیک وقت جنگ کیلئے تیار ہیں ،بھارتی آرمی چیف کا نیاچٹکلا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوجی سربراہ جنرل پین نے کہا ہے کہ بھارت چین اور پاکستان دونوں ممالک کے ساتھ بیک وقت جنگ کیلئے تیار ہے اور اس سلسلے میں بھارت کی دفاعی صلاحیت پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہئے ۔ اسلام آباد بازنہ آیا تو فیصلہ کن کارروائی کرنے کو تیار ہیں، بھارتی مزید پڑھیں

چین،5.9شدت کا زلزلہ،12افراد ہلاک، 134زخمی،درجنوں گھر تباہ

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک ) جنوب مشرقی چینی صوبے سیچوان میں5.9شدت کے بعدآفٹر شاک سے 12افراد ہلاک اور 134زخمی ہوگئے،درجنوں گھرتباہ میٹ، منگل کو چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق صبح پانچ بج کر بیس منٹ پرچین کے صوبے سیچوان کے شہر ای بین کی کاونٹی چھانگ نینگ میں یکے بعد دیگرے آنے والے زلزلوں کے نتیجے مزید پڑھیں

چینی سائنسدانوں نے جنیاتی سرجری میں استعمال کیلئے نیا آلہ ایجاد کر لیا

شنگھائی ( وائس آف ایشیا) چین کے سائنسدانوں کی ٹیم نے جین کی درستگی اور ترمیم کے استعمال کے لئے نیا آلہ ایجاد کیا ہے جسے پہلے سے موجود آلات سے زیادہ محفوظ اور بااعتماد ’’جین ایڈیٹنگ ٹول‘‘قرار دیا جا رہا ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق اس کی مدد سے جینیاتی سرجریز کے دورانیہ کو مزید پڑھیں

میرج بیوروز نے ویزا آن آرائیول پالیسی کا غلط استعمال کیا,پاکستان نظر ثانی کرے،چین

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں چین کے ڈپٹی چیف آف مشن لی جیان زاو نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنی ویزہ پالیسی پر نظر ثانی کرنی چاہیے کیونکہ پاکستانی حکومت کی ویزا آن آرائیول پالیسی کا چند میرج بیوروز غلط استعمال کر رہے ہیں۔چینی شہریوں کی پاکستانی لڑکیوں سے شادی کے بعد چین میں ان مزید پڑھیں

چین،طوفانی بگولے کی زد میں آکر 2بچے ہلاک ،7زخمی

شی جیا ژوانگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کے شمالی صوبے ہیبی کی ایک کائونٹی میں طوفانی بگولا کی زد میں آکر دو بچے ہلاک اور 7زخمی ہوگئے۔یہ بچے ایک عمارت کے قریب کھیل رہے تھے کہ طوفانی بگولے کی زد میں آگئے۔زخمی بچوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے،مارچ میں صوبہ ہینان میں بھی ایسا مزید پڑھیں

چین نے پانی اور زمین پر چلنے والی دنیا کی پہلی ڈرون کشتی تیار کرلی

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے ڈرون ٹیکنالوجی سے لیس دنیا کی پہلی بحری اور بری محاذ پر کار آمد کشتی تیار کرلی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے پہلی ڈرون کشتی کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے، یہ کشتی پانی اور زمین میں یکساں طور پر سفر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اسے ریموٹ کنٹرول مزید پڑھیں

آدمی کو ایک دن میں 12گھنٹے کام کرنا چاہیے،چین کے امیر ترین شخص کی منطق

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) آدمی کو روزانہ کتنے گھنٹے کام کرنا چاہیے؟ چین کے امیر ترین آدمی نے اس سوال کا ایسا جواب دے دیا ہے کہ تمام اندازے غلط ثابت کر دیئے ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق آن لائن مارکیٹ پلیس ’علی بابا‘ کے بانی اور چین کے امیر ترین آدمی ’جیک ما‘کا کہنا ہے مزید پڑھیں

مسعود اظہرکے معاملے پر امریکہ اورسلامتی کونسل دانشمندی سے کام لیں، چین

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک ) چین نے کہا ہے کہ امریکہ اورسلامتی کونسل مسعود اظہرکے معاملے پردانشمندی سے کام لیں، ایسے اقدامات نہ کئے جائیں جومعاملے کوپیچیدہ کردیں، امریکہ کا براہ راست سلامتی کونسل میں جانا معاملے کومشکل کردے گا،مسعود اظہرسے متعلق قرارداد قوانین کی پاسداری کرتے ہوئے ٹیکنیکل ہولڈ کی۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق مزید پڑھیں

بھارت مسعود اظہرکا معاملہ مذاکرات سے حل کرے، چین

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)چین نے مولانامسعود اظہر کے بارے میں اپنے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے متعلقہ فریقین اس مسئلے کو پیچیدہ بنا نے کی بجائے مذاکرات اور مشاورت کے ذریعے حل کریں،مسئلے پر متعلقہ اداروں کو قوانین اور طریقہ کار کی پیروی کرنا ، ایسا حل تلاش کرنا ہو گا جو فریقین کیلئے مزید پڑھیں

جنگ مسئلے کا حل نہیں، پاک بھارت کشیدگی ختم کرنے میں مثبت کردار کیلئے تیار ہیں ،چین

دونوں ممالک مسائل کا حل ڈائیلاگ کے ذریعے حل کریں،چین کے ڈپٹی چیف آ ف مشنز لی کی رحمان سے ملاقات، گفتگو جنگ پورے خطے کو بری طرح متاثر کرے گی،پاک چین دوستی بڑھتی جارہی ہے جو دشمن سے برداشت نہیں ہوپارہی ، رحمان ملک اسلام آباد (انٹرنیشنل ڈیسک)چین کے ڈپٹیچیف آ ف مشنز اور مزید پڑھیں

چین کا پاکستان کو طیارہ بردار جنگی بحری جہاز اورآبدوزیں فراہم کرنے کا فیصلہ

چین کا پاکستان کو طیارہ بردار جنگی بحری جہاز فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سب سے اچھے اور قریبی دوست ملک چین نے ایک مرتبہ اپنی دوستی کا بھرپور اظہار کرتے ہوئے پاکستان کو طیارہ بردار جنگی بحری جہاز فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چین کا طیارہ بردار جنگی مزید پڑھیں