آج چیخوف اور ہیمنگوے کا یوم وفات ہے

لاہور(صرف اردو ڈاٹ کام) آج دنیا کے جدید افسانہ کے امام انتون چیخوف اور صاحب طرز ادیب صحافی اور ناول نگار ارنسٹ ہیمنگوے کا یوم وفات ہے اس مناسبت سے دونوں اصحاب پر ایک ایک سیر حاصل مضمون اور چیخوف کا افسانہ گرگٹ شائع کیا گیا Please follow and like us:

2 جولائی کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1940ء ہندوستانی حریت پسند رہنما سبھاش چندر بوس کو گرفتار کر کے کلکتہ میں قید کیا گیا 1964ء امریکن صدر لینڈن جونسن نے یو ایس ”سول رائٹ“ کے تحت نسلی امتیاز سے ممانعت کے بل پر دستخط کر دیے 1966ء فرانس نے پہلا ایٹمی دھماکا کیا 1968ء حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کارپوریشن قائم مزید پڑھیں

کرب (افسانہ) چیخوف

انتون چیخوف پہاڑوں سے گھرے اس گاؤں سے جہاں باکو رہتا تھا بڑے شہر کا فاصلہ پچاس کلو میٹر تھا۔ باکو ایک ترکھان تھا، خراد کی مشین اس کی زندگی کا محور تھی، اسے اپنی خراد اور اپنے ہنر پر بڑا فخر تھا۔ وہ اس خراد پر لکڑی کی خوبصورت چیزیں ایسی مہارت سے بناتا مزید پڑھیں

غنودگی، (افسانہ)

انتون پاؤلاو چ چیخوف (انگریزی : Anton Pavlovich Chekhov ) (پیدائش: 17 جنوری 1860ء۔ انتقال:2 جولائی 1904ء) روس کا افسانہ نویس اور ڈراما نگار۔ 1884ء میں انیس برس کی عمر میں چیخوف کے قلمی نام سے مختصر افسانے لکھنے شروع کیے۔ پہلے مجموعے کی کامیابی کے باعث ڈاکٹری ترک کرکے افسانے اور ڈرامے لکھنے شروع مزید پڑھیں