26 جون کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1976ء – بغیر سہارے کے قائم بلند ترین مینار سی این ٹاور کی تعمیر مکمل ہوئی۔ 2004ء – سابق وزیر اعظم پاکستان میر ظفر اللہ خان جمالی وزارت عظمی کے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ 1975ء بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی نے ملک میں آمرانہ اور جابرانہ قوانین نافذ کیے۔[1] 1786ء برطانیہ اور فرانس مزید پڑھیں

آو مشاعرہ کریں : چراغ حسن حسرت

چراغ حسن ایک عظیم مزاح نگار جو 26 جون 1955 کو حقیقت میں حسرت ہو گئے اُردو کے ممتاز شاعر، ادیب اور صحافی چراغ حسن حسرت 1904ء میں بمیار ضلع پونچھ (کشمیر) میں پیداہوئے۔ حصول تعلیم کے بعد انہوں نے کلکتہ میں اخبار نویسی کا کام شروع کیا اور اخبار (نئی دنیا) کے ذریعہ ایک مزید پڑھیں