کراچی اور بنوں میں پولیو وائرس کی انتہائی درجے تک موجودگی کا انکشاف

کراچی,بنوں(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی اور بنوں میںمیں پولیو وائرس کی موجودگی انتہائی درجے تک بڑھنے کا انکشاف ہوا ہے۔انسداد پولیو سیل کی جانب سے کئے گئے ماحولیاتی نمونوں کے سروے نے شہر کے 10 سے زائد مقامات کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس سامنے آنے کی تصدیق بھی کر دی ۔نجی ٹی وی کو حاصل دستاویزات کے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں پولیو مہم کیخلاف پراپیگنڈا، 7 نجی سکول سیل

پشاور( مانیٹر نگ ڈیسک) وزیراعظم کے فوکل پرسن بابر بن عطا نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے پولیو ویکسین کیخلاف پراپیگنڈا مہم کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے 7 سکولوں کو سیل کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پولیو ویکسین کے خلاف خیبر پختونخوا میں پراپیگنڈا کرنے پر حکومت نے متعلقہ سکولوں کے خلاف مزید پڑھیں

پولیو وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (ہیلتھ رپورٹر)قومی انسداد پولیو پروگرام نے ملک کے 12 بڑے شہروں کے سیوریج میں پولیو وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے خطرے کی گھنٹی بجا دی، وائرس کی موجودگی کے بعد پولیو ویکسی نیشن کی عمر کی حد بھی بڑھا کر 10 سال کردی گئی،تفصیلات کے مطابق قومی انسداد پولیو پروگرام کا کہنا ہے مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان سے پولیو کا مکمل خاتمہ کیا جائے، بل گیٹس

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)مائیکروسافٹ کے بانی اوربل اینڈ ملینڈا فاونڈیشن کے سرپرست بل گیٹس نے پاکستان اور افغانستان پر پولیو کے مکمل خاتمے پر زوردیا ہے۔برطانوی خبرایجنسی کو انٹرویو میں بل گیٹس نے کہا کہ عالمی پروگرام کے تحت پاکستان میں بہتری آئی ہے اور وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، جنہوں نے پولیو مزید پڑھیں