پشاور، قربانی کی کھالیں جمع کرنے پر دفعہ 144 نافذ

پشاور(سٹاف رپورٹر ) پشاورمیں ضلعی انتظامیہ نے قربانی کی کھالیں جمع کرنے اور اس مقصد کے لیے لائوڈ سپیکر اور پوسٹر چسپاں کرنے پر پابندی عائد کردی ۔اس حوالے سے جاری کیے جانے والے اعلامیہ کے مطابق ضلع بھر میں قربانی کی کھالیں جمع کرنے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی گئی ہے۔کھالیں مزید پڑھیں

پشاور,پولیو ویکسین سے بچوں کی طبیعت خرابی کا ڈرامہ کرانیوالا ملزم گرفتار

پشاور (ہیلتھ رپورٹر ) پشاور میں انسدادپولیومہم بدنام کرنے کی سازش کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ، ملزم نذر محمد نے ویکسین کو ناقص دکھانے کیلئے صحت مند بچوں سے بیہوشی کی ایکٹنگ کرائی۔تفصیلات کے مطابق پشاورمیں پولیومہم کو بدنام کرنے کی گھنانی سازش کاپردہ فاش ہوگیا،گزشتہ روز پشاور کے علاقے ماشوخیل میں مزید پڑھیں

پشاور: سیکورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن17 گھنٹوں بعد اختتام کو پہنچ گیا

آپریشن میں سیکورٹی فورسز نے پانچوں دہشت گردوں کو مار گرایا،جوابی فائرنگ میں ایک اے ایس آئی شہید پیر کی شب حیات آباد کے فیز 7میں ایک مکان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کی مزاحمت پر سیکورٹی فورسز کو طلب کرلیاگیا ۔آپریشن کے دوران احتیاط برتی گئی ۔علاقے میں مزید پڑھیں

پشاور میں پولیس اور دہشتگردوں کے مابین مقابلہ،ایک اہلکار شہید

حیات آباد جج و ایڈیشنل آئی جی پر حملے کی اطلاع پر پولیس پہنچی تو دہشتگردوں نے فائر کھول دیا مشکو ک گھر میں چھ تا سات دہشتگرد موجود ہیں جن کیخلاف آپریشن جاری ہے، وزیر اطلاعات پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاو ر کے علاقہ حیات آباد فیز7 میں پولیس اور دہشتگردوں کے مزید پڑھیں

چار دن میں قتل کیس کا فیصلہ نہیں ہو سکتا: وکیل بپھر گئے نئی جوڈیشل پالیسی کے خلاف ہڑتال

پشاور (سٹاف رپورٹر)نئی جوڈیشل پالیسی کے خلاف خیبر پختونخوا بار کونسل کی کال پر ہڑتال رہی، وکلا عدالتوں میں پیش نہیں ہو رہے جس کے سبب سائلین کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ قومی جوڈیشل پالیسی میں ترامیم کے خلاف کے پی بار کونسل کی کال پر خیبرپختونخوا میں وکلا نے ہڑتال کی، صوبے بھر مزید پڑھیں

پشاور,پاکستانی خاتون اور چینی انجینئررشتہ ازواج میں منسلک

مقامی عدالت میں ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار چینی انجنیئر اور پاکستانی خاتون رشتہ ازواج سے منسلک ہوگئے،پاکستانی خاتون کی محبت میں گرفتار چینی مرد نکاح سے قبل مسلمان ہوا ،اس کا نام اذان رکھا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کی مقامی عدالت میں ایک دوسرے کی محبت میں چینی شہری ژوان لنگ اور مزید پڑھیں