وزارت سائنس اور ایچ ای سی کا سسٹم سکولز پراجیکٹ متعارف کرانےکا فیصلہ

اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ملک کے تمام اضلاع میں’’سسٹم سکولز‘‘ کے قیام کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی چیئرمین ہائرایجوکیشن کمیشن طارق بنوری سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاکستان کے تمام اضلاع میں سسٹم سکولز کے قیام مزید پڑھیں