پاکستان ،نیوزی لینڈ مقابلے کا سب سے جزباتی لمحہ

ماں آپ کی آنکھیں ہوتی ہے کھیلوں کی دنیا کی سب سے خوبصورت تصوير ایک ماں اپنے نابینا بیٹے کو میچ کی صورتحال بتاتے ہوئے برمنگھم(صرف اردو ڈاٹ کام)جب مقابلہ ہو رہا ہو کرکٹ میچ کا اور میچ بھی پاکستان کا ہو جس میں ماروں یا مر جاو والی صورتحال پیدا ہو جائے تو شائقین مزید پڑھیں

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے دی

برمنگھم(سپورٹس رپورٹر) کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان نےنیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست کر سیمی فائنل کے لیے ایک اور رکاؤٹ عبور کرلی۔ایونٹ کے اہم میچ میں گرین شرٹس نے ناقابل شکست بلیک کیپس کی جیت کے سلسلے کو بریک لگا کر فائنل فور کی جانب ایک اور قدم بڑھادیا، نیوزی لینڈ کے 238 رنز مزید پڑھیں

ساوتھ افریقہ کو 309 کا ٹارگٹ

لارڈ(سپورٹس ڈیسک) پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 50 اورز میں 7 وکٹوں پر 308 رنز بنائے۔ اس میں امام الحق اور فخر زمان نے 44،44 جبکہ بابر اعظم 69، محمد حفیظ 20، حارث سہیل 89 عماد وسیم 23 بنا کر آوٹ ہوئے جبکہ کپتان سرفراز 2 اور وہاب ریاض مزید پڑھیں

ایفل ٹاورکی فضا ‘‘پاکستان ’’اور ‘‘پاک فوج زندہ باد’’ کے نعروں سے گونج اٹھی

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس کے دارالحکومت پیرس کے مشہور زمانہ ایفل ٹاور کی فضائیں ‘‘پاکستان زندہ باد’’ اور ‘‘پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی، پی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایفل ٹاور میں ریلی کا اہتمام فرانس میں مقیم پاکستانیوں نے کیا تھا، ذرائع کے مطابق ریلی میں پاکستانی پختونوں نے خصوصی شرکت مزید پڑھیں

پاکستان کا افغانستان میں جنگ کے خاتمہ کیلئے مذاکرات پر زور

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک ) اقوام متحدہ میں پاکستان نے جنگ سے تباہ حال افغانستان میں جنگ کے خاتمے کیلئے افغانوں کے درمیان مذاکرات شروع کرانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان کی صورتحال کے بارے میں ایک مباحثے میں اظہارخیال کرتے ہوئے عالمی ادارے میں پاکستان کی مستقل مندوب مزید پڑھیں

پاکستان کو بلیک لسٹ کرانے میں بھارت پھر ناکام

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے ممالک پاکستانی اقدامات کو سراہنے لگے، پاکستان کو گرے سے بلیک لسٹ میں دھکیلنے کی تمام بھارتی چالیں ناکام ہو گئیں، ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پاکستان کوبلیک لسٹ میں ڈالنے یا نہ ڈالنے سے متعلق حتمی اعلا ن اکتوبرمیں کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

پیرس ایئر شو میں پاکستان کے ایف17 تھنڈر کاشاندار مظاہرہ

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) پیرس میں ہونے والے سات روزہ 53ویں بین الاقوامی ایئر شو کی افتتاحی تقریب میں پاکستان ایئر فور س کے لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر نے اپنی کارکردگی کا شاندار مظاہرہ پیش کیا۔اس پروقار تقریب کا افتتاح فرانسیسی صدرایمانول میکرون نے کیا۔ اس تقریب میں معین الحق سفیر پاکستان اور پاکستانی مسلح مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈکپ 2019، آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے دی۔

ٹاؤنٹن (سپورٹس رپورٹر) آسٹریلیا کے 308 رنز کے جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم 266 رنز پرآوٹ ہوگئی، ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کا آغاز اچھا نہ تھا، صرف 2 رنز پر پاکستان کی پہلی وکٹ گری فخر زمان صفر پر پویلین لوٹ گئے،جس کے بعد امام الحق اور بابر اعظم نے ذمہ دارانہ مزید پڑھیں

بڑی گرفتاریاں ہوگئیں، اللہ تعالی کو پاکستان پر رحم آگیا ، وزیراعظم

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے بڑی گرفتاریاں ہوگئیں، اللہ تعالی کو پاکستان پر رحم آگیا،مہذب معاشرے میں چھوٹے بڑے کیلئے الگ قانون نہیں ہوتا،جو لوگ پکڑے جارہے ہیں اس سے ہمیں فائدہ ہوگا،گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی پارلیما نی پارٹی کا اجلاس جاری تھا کہ اس مزید پڑھیں

بارش نے پاکستان کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

برسٹل(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ورلڈ کپ 2019 کا میچ بارش کے باعث کے منسوخ کردیا گیا اور دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔ورلڈ کپ کے شیڈول کے مطابق پاکستانی ٹیم کو اپنا تیسرا میچ سری لنکا کے خلاف برسٹل کے مقام پر کھیلنا تھا جہاں کپتان سرفراز احمد جیت مزید پڑھیں

انسداد پولیو میں ناکامی،عالمی ادارے نے پاکستان پر سفری پابندیاں مزید 3ماہ بڑھا دیں

اسلام آباد(ہیلتھ رپورٹر)عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او)نے پاکستان میں پولیو کے کیسز میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سفری پابندیوں میں تین ماہ کی توسیع کردی ۔عالمی ادارے کے مطابق پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام درست سمت میں کام نہیں کررہا، مختلف شہر وں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کا خطرہ بڑھ مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 2019،پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

انگلینڈ میں جاری ورلڈ کپ مقابلوں میں آج پاکستان اور انگلینڈ مد مقابل ہیں۔ آج کے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ھے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2:30 منٹ پر شروع ھو گا۔ Please follow and like us: