سندھ میں پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی،نوٹیفکیشن جاری

plastic bags

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ میں یکم اکتوبر سے پلاسٹک بیگ کے استعمال ، فروخت اور تیاری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔محکمہ ماحولیات سندھ نے پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے ماحولیات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ یکم اکتوبر سے ماحولیاتی قوانین کے تحت پلاسٹک بیگ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں پلاسٹک بیگزپر پابندی،شہریوں اوردکانداروں کو مشکلات کا سامنا

plastic bags

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) اسلام آباد میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی کے باعث عوام اور دکانداروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ماحول کو صاف رکھنے کے لئے حکومت نے اسلام آباد میں پلاسٹک کے تھیلوں پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ اس حوالے سے آن لائن کے سروے کے دوران مزید پڑھیں

تمام ایئرپورٹس پر موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی

لاہور (صرف اردو ڈاٹ کام نیوز) تھانوں کے بعد اب سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بھی موبائل فون پر پابندی لگا دی ۔مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ کوئی بھی ملازم دوران ڈیوٹی موبائل فون استعمال نہیں کرے گا۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملکی ایئرپورٹس کے ایپرن،اور لائونج میں موبائل فون کے مزید پڑھیں

پاجامے پر پابندی لگانے کی تجویز ٹاپ ٹرینڈ بن گئی

پبلک مقامات پر پاجامہ زیب تن کرنا اخلاقی اقدار کے منافی ہے،کویتی پارلیمنٹ میں نیا آئینی بل پیش کویت (صرف اردو ڈاٹ کام نیوز )خلیجی ریاست کویت میں جہاں اس وقت کئی اہم مسائل موجود ہیں وہاں سوشل میڈیا پر ایک ایسے موضوع پر گرما گرم بحث جاری ہے جو بہ ظاہرانتہائی معمولی سمجھا جاتا مزید پڑھیں

پاکستان کا کشمیر معاملہ اقوام متحدہ,سلامتی کونسل لے جانے کا اعلان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کا معاملہ اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں لے جانے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفر نس کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل میں دوبارہ جانے کا فیصلہ کیا ہے، بھارت کی طرف سے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں 14 اگست سے پلاسٹک بیگز پر پابندی

plastic bags

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیرمملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ 14 اگست سے پلاسٹک بیگز پر پابندی لگائی جا رہی ہے، خلاف ورزی کرنے والے انڈسٹری کو پہلی بار ایک لاکھ،دوسری بار خلاف ورزی پر2 لاکھ اور تیسری بار خلاف ورزی پر 5لاکھ روپے جرمانہ ہو گی اور سزا دی جائے مزید پڑھیں

گندم،آٹے کی برآمد پر پابندی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم اورآٹے کی برآمد پر پابندی عائد کردی۔تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ملک کی معاشی صورتحال کا جائزہ لیاگیا، ملک میں آٹے کی قیمتوں کے استحکام اور وافر دستیابی کو یقینی بنانے کیلئے فیصلہ کرتے مزید پڑھیں

سینیٹ قائمہ کمیٹی ، شیشہ ریستوران پر پابندی اٹھانے کی سفارش

اسلا م آباد(ما نیٹرنگ ڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت نے ریسٹورنٹس میں شیشہ پینے پر پابندی اٹھانے اور مناسب قانون سازی کی سفارش کردی۔وزرات صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ وہ بھی پابندی کے حق میں نہیں جبکہ سینیٹر میاں عتیق شیخ بولے کہ لندن میں ہمارے کرکٹرز شیشہ پیتے رہ گئے مزید پڑھیں

روس ہر طرح کی دھونس و دھمکی اور خودسرانہ پابندیوں کا مخالف ہے،روسی وزیرخارجہ

دیگر ملکوں میں حکومتوں کو گرانے کی کوششوں کی حمایت اور غیر قانونی اقدامات ناقابل قبول ہیں،خطاب ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس بین الاقوامی تعلقات کے میدان میں دھونس و دھمکی، باج وصولی، دباؤ، خودسرانہ پابندیوں اور تجارتی جنگ کے خلاف ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزیر خارجہ مزید پڑھیں

امریکہ کا ایران سے خام تیل خریدنے والے ممالک پر پابندی لگانے کا اعلان

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے ایرانی تیل خریدنے والے کسی بھی ملک پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کیلئے امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائن ہک نے کہا ہے کہ ایرانی خام تیل کی کسی بھی قسم کی برآمد پر پابندی عائد کرینگے۔امریکی نمائندہ خصوصی کا کہنا تھا امریکی اقدامات ظاہر مزید پڑھیں

سلیکٹڈ لفظ پر پابندی کیخلاف پارلیمنٹرینز سے مشاورت کرونگا،آصف زرداری

لفظ سلیکٹڈ پر بات کریں گے کہ یہ پابندی لگا سکتے ہیں یا نہیں ،صحافیوں سے گفتگو اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ لفظ پر پابندی کیخلاف پارلیمنٹرینز سے مشاورت کروں گا۔جعلی اکائونٹس کیس میں پیشی کے موقع پر احتساب عدالت اسلام مزید پڑھیں

امریکا نے ایران کی مزید ایک کمپنی اور دو کاروباری شخصیات کو بلیک لسٹ کردیا

نئی پابندیوں کا سامنا کرنیوالی کمپنی”جنوبی قدرتی وسائل’ ایس ڈبلیو آر سی”کا ہیڈ کواٹر عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہے واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے ایران پرعائد کردہ اقتصادی پابندیوں کا دائرہ بڑھاتے ہوئے مزید ایک کمپنی اور دو کاروباری شخصیات کو بلیک لسٹ کردیا ہے۔ امریکی وزارت خزانہ کی ویب سائٹ پر پوسٹ ایک بیان مزید پڑھیں