ورلڈکپ 2019 سے باہر ہونے کے بعد قومی کرکٹرز پاکستان پہنچ گئے

قومی کرکٹرز رات گئے الگ الگ پروازوں کے ذریعے لندن سے پاکستان پہنچے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی میں موجود کچھ افراد نے کپتان سرفراز کے ساتھ سیلفیز لیں کپتان سرفراز احمد اور فاسٹ بولر محمد حسنین لندن سے کراچی پہنچ گئے ہیں لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، ویب ڈیسک، صباح نیوز)کرکٹ ورلڈکپ 2019 سے باہر ہونے کے بعد مزید پڑھیں