مقبوضہ کشمیر پر ٹرمپ کا مصالحانہ کردار خوش آئند ہے،فردوس عاشق

اسلام آباد (سوشل میڈیا ڈیسک)معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور خطے میں امن کے لئے صدر ٹرمپ کا مصالحانہ کردار خوش آئند ہے۔ ٹوئٹ کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور خطے میں امن کے لئے صدر مزید پڑھیں

کوئی بھی امریکی صدر ٹرمپ کی ملکیتی کمپنیوں کے ساتھ کاروبار نہ کرے، چیئرمین امریکی کانگریس خارجہ امور کمیٹی

صدر ٹرمپ کانگریس کی منظوری کے بغیر کسی غیر ملکی حکومت سے رقم یا تحفے وصول نہیں کرسکتے، ایلیٹ اینجل واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین ایلیٹ اینجل نے اعلان کیا ہے کہ وہ تمام غیر ملکی حکومتوں کو خبردار کر رہے ہیں کہ وہ صدر ٹرمپ کی ملکیتی کمپنیوں کیساتھ کوئی مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر پر امریکی ثالثی قطعاً قبول نہیں، بھارت کا دوٹوک جواب

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت نے دو ٹوک الفاظ میں ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر پر امریکی صدر ٹرمپ کی ثالثی کبھی قبول نہیں کرے گا۔امریکی ٹی وی سے گفتگو امریکہ میں بھارتی سفیر شرنگالا سے خانہ جنگی کے خاتمے کے لیے اقدامات کرنے کے حوالے سے سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

ٹرمپ کا ’’گن کنٹرول قانون‘‘ سخت کرنیکی حمایت

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دونوں اطراف کے قانون سازوں پر زور دیا ہے کہ وہ اسلحے کی خریداری کیلئے ٹھوس ’’بیک گرائونڈ چیک‘‘ لازمی قرار دینے کیلئے قانون بنائیں۔ صرف ایک دن کے واقفے سے ٹیکساس اور اوہائیو میں شوٹنگ کے دو افسوسناک واقعے پیش آئے جن میں 29 افراد ہلاک اور مزید پڑھیں

امریکا دوبارہ افغانستان جیسی احمقانہ جنگ کا حصہ نہیں بنے گا، ٹرمپ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ افغانستان سے جتنی جلد ہوسکے نکلنا چاہتے ہیں اور امریکا کو اس جیسی احمقانہ جنگ کا آئندہ کبھی بھی حصہ نہیں ہونا چاہیے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ‘ہم افغانستان سے فوجی انخلا کررہے ہیں، ہم مزید پڑھیں

ارب پتی امریکی تاجر ٹام سٹائر کا ٹرمپ کے مواخذے کیلئے خصوصی اشتہار چلانے کا اعلان

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ارب پتی امریکی بزنس مین ٹام سٹائر نے صدر ٹرمپ کے مواخذے کی تحریک کو آگے بڑھانے کیلئے اس کے حق میں شواہد کی جھلک پر مبنی ایک خصوصی اشتہار چلانے کا اعلان کیا ہے۔ واشنگٹن کے نیوز چینل ’’پولیٹیکو‘‘ کے مطابق صدر ٹرمپ کے شدید مخالف بزنس مین نے دوسرے صدارتی مزید پڑھیں

ٹرمپ سے اختلافات پرسربراہ امریکی انٹیلی جنس ڈین کوٹس مستعفی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اختلافات کے بعد امریکی انٹیلی جنس کے سربراہ ڈین کوٹس نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹ کے ذریعے انٹیلی جنس چیف کی تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا انٹیلی جنس کے موجودہ سربراہ ڈین کوٹس آئندہ ماہ اپنا عہدہ چھوڑ دیں گے، ٹوئٹ میں صدر مزید پڑھیں

ٹرمپ عمران ملاقات میں کئے گئے وعدوں پر عملدر آمد کا وقت آگیا: امریکہ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان مورگن آرٹگس نے کہاہے وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پہلی ملاقات کے بعد عزائم کو آگے بڑھانے کا وقت آگیا ہے۔گزشتہ روز واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا انکاکہنا تھاعمران خان اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلی ملاقات نے امریکی صدر اور مزید پڑھیں

امریکہ ٹرمپ کے افغانستان سے متعلق بیان کی وضاحت کرے ،اشرف غنی

Afghan President

کابل(صباح نیوز)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ افغان قوم نے اپنی قسمت کا فیصلہ کرنے کا حق نہ کسی غیرملکی سربراہ کو کبھی دیانہ دے گی۔ تفصیلات کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے افغان مسئلے سے متعلق بیان پر ردعمل مزید پڑھیں

ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان نے امریکی صدر کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی اور بھارت کے ساتھ پاکستان کی مصالحت کے لئے کردار ادا کرنے کی پیشکش کوقبول کرتے ہوئے کہاہے کہ صدر ٹرمپ کی قیادت میں امریکہ پاکستان اور بھارت کو قریب لا سکتا ہے ، ہم بھارت کے ساتھ بات چیت مزید پڑھیں

تارکین وطن خاتون ارکان اسمبلی اپنے وطن واپس جائیں، ٹرمپ کی ہرزہ سرائی

کانگریس کی ان خاتون اراکین نے صدر ٹرمپ کے طرز حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا امریکا میں طرز حکومت پر تنقید کرنے کے بجائے پہلے اپنے ممالک واپس جانا چاہیئے جو جرائم اور کرپشن کی آماج گاہ ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹویٹر پیغام واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) حکومت کی نفرت آمیز پالیسی کو تنقید مزید پڑھیں

ایران کے ساتھ جنگ کی نوبت نہیں آئے گی، ٹرمپ کو امید

جنگ ہوئی تو وہ طول نہیں پکڑے گی، امریکہ اپنی زمینی فوج بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا ہے، امریکی صدر کا انٹرویو واشنگتن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امید ظاہر کی کہ ایران کے ساتھ جنگ کی نوبت نہیں آئے گی لیکن اگر جنگ ہوئی تو طاقتور امریکہ ہی ثابت ہو گا۔ مزید پڑھیں