وفاقی حکومت کا ہزاروں کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کافیصلہ

اسلام آباد(جنرل رپورٹر) کنٹریکٹ ملازمین کیلئے خوشخبری ، وفاقی حکومت کا ہزاروں کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ ، وزیر اعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ کمیٹی کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی سے متعلق یکساں پالیسی تیار کرے گی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے ایڈزپر قابو پانے کیلئے عالمی ادارہ صحت سے تعاون کی اپیل کر دی

اسلام آباد(ہیلتھ رپورٹر ) پاکستان نے لاڑکانہ کے تعلقے رتوڈیرو میں ایچ آئی وی ایڈز کے کیسز کی وبائی صورت حال کے پیشِ نظر عالمی ادارہ صحت سے تعاون طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ڈبلیو ایچ او سے سندھ کے ایک علاقے میں ایچ آئی وی ایڈز کے کیسز کی وبائی صورت حال مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کی کفایت شعاری مہم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کی کفایت شعاری مہم قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے مالی سال 2018-19کے لیے مختص بجٹ گرانٹ میں سے 638.698 ملین روپے قومی خزانے میں واپس کرا دیئے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ہدایت پر کفایت شعاری اقدامات پر عمل پیرا ہوتے ہوئے اس بچت مزید پڑھیں

رویت ہلال کمیٹی کیس میں وفاقی حکومت ، مفتی منیب الرحمن کو نوٹس

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور ہائیکورٹ نے رویت ہلال کمیٹی سے متعلق کیس میں وفاقی حکومت، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن کو نوٹس جاری کر دیے۔پشاور ہائیکورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں رویت ہلال کمیٹی کو چاند دیکھنے سے روکنے کی استدعا کی گئی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ ملک میں مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے بجٹ اخراجات پورے کرنے کیلئے قرض لینے کے تمام ریکارڈتوڑدیئے

کراچی(کامر س رپورٹر)وفاقی حکومت نے سٹیٹ بینک سے بجٹ اخراجات پورے کرنے کیلئے قرض لینے تمام ریکارڈ تو ڑ د یئے۔حکومت نے اخراجات پورے کرنے کیلئے ایک ہفتے کے دوران مرکزی بینک سے 16کھرب14 ارب 83 کروڑ روپے کے نئے قرضے لیے، ، سٹیٹ بینک کے مطا بق گزشتہ ہفتے کے دوران لئے گئے نئے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے ریونیو بڑھانے پر سنجیدگی سے غور شروع کردیا

اسلام آباد (کامرس رپورٹر)وفاقی حکومت نے ریونیو بڑھانے پر سنجیدگی سے شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی ہدایات کی روشنی میں ٹیکس کولیکشن بہتر، تیز تر کرنے کے لیے فعال ادارے پر کام کا آغازکر دیا ہے ۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق وفاقی حکومت ہر حالت میں نئے ٹیکس دہندگان کو ٹیکس نیٹ مزید پڑھیں