وزیر اعظم عمران خان کاپاکستان سٹیزن پورٹل سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان سٹیزن پورٹل سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے اس حوالے سے باقاعدہ آگاہی مہم چلانے کی ہدایت کر دی ہے۔ ہفتہ کو وزیر اعظم اذفس نے وزارتوں ،محکموں اور ڈویڑنز کو مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے آفس کی طرف سے جاری بیان مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان ایم پی ایز کو خرید رہے ہیں,جاوید ہاشمی

ملتان (سٹاف رپورٹر) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے الزام کہا کہ وزیر اعظم عمران خان ایم پی ایز کو خرید رہے ہیںاور سیاسی جماعتوں کی خریداری کا عمل عروج پر ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملتان میں ایک تقریب کے دوران صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔جاوید ہاشمی نے کہا کہ مزید پڑھیں

قوم منی لانڈرنگ کرنے والوں کی ستائش بند کرے، عمران خان

منی لانڈرنگ کرنے والوں نے ہماری قوم کو نقصان پہنچایا ،انکو پروٹوکول نہیں ملنا چاہئے،ٹویٹ اسلام آباد(نامہ نگار)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم منی لانڈرنگ کرنے والوں کی ستائش بند کرے، منی لانڈرنگ کرنے والوں نے ہماری قوم کو نقصان پہنچایا۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ منی لانڈرنگ کرنے والوں کوئی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے جواد ظریف کی ملاقات، پاک ایران دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

علاقائی سکیورٹی سمیت درپیش چیلنجز کو مشترکہ کوششوں سے نمٹنے سے متعلق بات چیت ہوئی وزیراعظم اور ایرانی وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات میں حالیہ امریکہ ایران کشیدگی سے متعلق معاملات بھی زیر بحث آئے اسلام آباد (نامہ نگار)وزیر اعظم عمران خان سے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کی قیادت میں ایرانی وفد کی مزید پڑھیں

وزیر اعظم آج مہند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم عمران خان آج جمعرات کو مہند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گیجبکہ ہفتہ کو لاہور کے ایک روزہ دورہ پر جائیں گے تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج 2 مئی بروز جمعرات کو مہند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے جس میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور آرمی مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کل سے ایران کا دو روزہ دورہ کریں گے

سید علی خامنہ ای اور ایرانی کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم عمران خان کل (اتوار) سے ایران کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق وزیر اعظم دورہ ایران کے دوران ایرانی سپریم لیڈر سید علی خا منہ ای مزید پڑھیں

عوام کی زندگیوں میں تبدیلی حکومت کا منشور،عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام الناس کی زندگیوں میںتبدیلی لانا پی ٹی آئی حکومت کا منشور ہے،صوبہ خیبر پختونخواہ میں سیاحت کا بے پناہ پوٹینشل ہے،حت کے فروغ سے نہ صرف صوبائی بلکہ ملکی معیشت کو فائدہ ہوگا۔ جمعہ کو وزیر اعظم عمران خان سے کوہاٹ اور ڈیرہ اسماعیل خان سے مزید پڑھیں