برطانوی وزیرکا خاتون سے شرمناک سلوک،وزیر اعظم نے معطل کردیا

لندن ( مانیٹر نگ ڈیسک) حقوق نسوال پر تقریر کرنے والے برطانوی وزیر نے خاتون کو دبوچ کر گردن سے پکڑ کر باہر نکال دیا ، برطانوی وزیر اعظم نے وزیر کومعطل کردیا۔ تحفظ نسواں پر تقریر کرنے والے برطانوی وزیر مارک فیلڈ نے آلودگی کے خلاف مظاہر ہ کرنے والی خاتون کودبوچ لیا اور مزید پڑھیں

حکومتی اتحادیوں کااہم اجلاس، وزیر اعظم سے مشترکہ ملاقات کا فیصلہ

اسلام آباد(جنرل رپورٹر )حکومت کی چار اتحادی جماعتوں کا بڑا اجلاس ہوا، جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت کی رہائشگاہ پراتحادی جماعتوں نے سر جوڑ لیے۔اجلاس میں (ق) لیگ،ایم کیوایم پاکستان، بی اے پی اور جی ڈی اے کی پارلیمانی لیڈر شپ شریک ہوئے۔چوہدری شجاعت کی مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے اسد عمر کی ملاقات،کابینہ میں واپسی کیلئے مشاورت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم عمران خان سے سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے ملاقات کی جس میںسابق وزیرکی کابینہ میں واپسی سے متعلق مشاورت کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق ملاقات وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد وزیر اعظم آفس میں ہوئی ،اسد عمر کی وفاقی کابینہ میں واپسی سے متعلق مشاورت کی گئی ۔ مزید پڑھیں

غم کی اس گھڑی میں سری لنکن عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے سری لنکا میں ہونے والے دھماکوںکی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانی جانوں کے ضیاع پر شدید دکھ ہوا ہے،غم کی اس گھڑی میں سری لنکن عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں۔قبل ازیں ترجمان پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے بھی مذمتی بیان جاری کیا گیا مزید پڑھیں

وزیر اعظم کل کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم عمران خان کل ( جمعرات کو ) کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے جہاں پر وہ ہزار گنجی واقعہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے ملاقات و امن و امان سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کل ( جمعرات کو مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان 18 اپریل کو کوئٹہ کا دورہ کرینگے

ہزار گنجی واقعہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے ملاقات اور امن و امان سے متعلق اجلاس کی صدارت کرینگے اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم عمران خان 18 اپریل کو کوئٹہ کا دورہ کرینگے ۔ دورے کے دوران ہزار گنجی واقعہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے ملاقات اور امن وامان سے مزید پڑھیں

سی ڈی اے پلاٹوں کی نیلامی سے 11.28ارب روپے کی آمدن ہوئی ، وزیر اعظم

یہ عمل پاکستانی معیشت کے مستقبل پر اعتماد کا اظہار ہے، وزیر اعظم عمران خان کی ٹویٹ اسلام آباد(سوشل میڈیا ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ سی ڈی اے کے پلاٹوں کی سب سے بڑی نیلامی سے گیارہ ارب اٹھائیس کروڑ روپے حاصل ہوئے ہیں جو سب سے زیادہ وصولی ہے۔ جمعہ کی صبح ایک مزید پڑھیں

بھارت اوراسرائیل کے حکمران اخلاقی دیوالیہ پن کا شکارہیں،عمران خان

ووٹ لینے کے لیے دونوں ملکوں کی قیادت اپنے عوام کو گمراہ کر رہی ہے،ٹویٹ اسلام آباد (سوشل میڈیا سیل) وزیراعظم نے کہا ہے کہ بھارت اوراسرائیل کے حکمران اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار ہیں،ووٹ لینے کے لیے دونوں ملکوں کی قیادت اپنے عوام کو گمراہ کر رہی ہے۔ ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر مزید پڑھیں

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے یوم پاکستان پر وزیراعظم پاکستان کو میسج کر کے پاکستان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

اسلام آباد(سوشل میڈیا) وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں بتایا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے انہیں یوم پاکستان کے حوالے سے میسج کیا ہے۔ عمران خان نے بتایا کہ نریندر مودی نے مجھے میسج کر کے یوم پاکستان پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے لکھا مزید پڑھیں

وزیر اعظم آج باجوڑ ایجنسی کا دورہ کریں گے

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر) وزیر اعظم عمران خان کل باجوڑ ایجنسی کا دورہ اور قبائلی عوام سے خطاب کریں گے۔زیر اعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ حکومت اپنے قبائلی بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے اور اسی سلسلے میں وزیر اعظم جمعہ کو باجوڑ ایجنسی کا مزید پڑھیں

وزیراعظم کی بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو جلد واپس لانے کی ہدایت

پی آئی اے نے خصوصی آپریشن شروع کردیا آپریشنل عملے کی چھٹیاں منسوخ اسلام آباد(نامہ نگار)وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو جلد واپس لانے کی ہدایت کر دی۔ پی آئی اے نے خصوصی آپریشن شروع کرتے ہوئے قومی ائیر لائن کے آپریشنل عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دیں۔پی آئی اے نے 4 مزید پڑھیں