ورلڈ کپ میں سینئرز کھلاڑی جان بوجھ کر خراب کھیلے،گلبدین نائب

کابل(سپورٹس رپورٹر)افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان گلبدین نائب نے مبینہ طور پر چند سینئر کھلاڑیوں پر جان بوجھ کر ورلڈ کپ میں خراب کھیلنے کا الزام عائد کردیا۔ایک سینئر افغان صحافی نے گلبدین نائب کے حوالے سے سینئر کھلاڑیوں کے جان بوجھ کر خراب کھیل پیش کرنے کا دعوی کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گلبدین مزید پڑھیں

پاکستان بنگلہ دیش کو شکست دے کر ورلڈ کپ میں پانچویں پوزیشن پر براجمان

لارڈز(سپورٹس رپورٹر) نوجوان فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی طوفانی بولنگ نے بنگلادیشی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا دیے، پاکستان کے 316 رنز کے جواب میں بنگلادیش کی پوری ٹیم 221 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ فتح کے ساتھ گرین شرٹس کا مشن ورلڈکپ اختتام پذیر ہوگیا، قومی ٹیم کو سیمی فائنل تک رسائی کے لیے 311 مزید پڑھیں

ساوتھ افریقہ کو 309 کا ٹارگٹ

لارڈ(سپورٹس ڈیسک) پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 50 اورز میں 7 وکٹوں پر 308 رنز بنائے۔ اس میں امام الحق اور فخر زمان نے 44،44 جبکہ بابر اعظم 69، محمد حفیظ 20، حارث سہیل 89 عماد وسیم 23 بنا کر آوٹ ہوئے جبکہ کپتان سرفراز 2 اور وہاب ریاض مزید پڑھیں

آسٹریلیا کو بھارت کے ہاتھوں ایونٹ کی پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

لندن (سپورٹس ڈیسک) اوول میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ء کے چودھویں میچ میں انڈین ٹیم نے آسٹریلیا کو 36 رنز سے شکست دیدی ہے۔ کینگروز 353 رنز کے تعاقب میں 316 رنز بنا سکے۔ آسٹریلیا کی جانب سے سمتھ 69 رنز بنا کر سب سے نمایاں رہے۔ دیگر کھلاڑیوں میں وارنر مزید پڑھیں

ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جائے گا

۔تفصیلات کے مطابق اب سے کچھ دیر بعد انگلینڈ اور افریقہ کے درمیان ورلڈ کپ 2019 کا افتتاحی میچ کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے جیت کے عزم کا اظہار کیا ھے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق 2:30 منٹ پر کھیلا جائے گا۔ Please follow and like us:

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ورلڈ کپ کا وارم اپ میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا

پاکستانی ٹیم 31 مئی سے ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنی ورلڈ کپ مہم کا آغاز کرے گی ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ بھی بارش کے سبب منسوخ کردیا گیا لندن(سپورٹس ڈیسک)عالمی کپ سے قبل آخری مرتبہ پریکٹس کے لیے پاکستان کی ٹیم کو گزشتہ روز کارڈف میں بنگلہ دیش سے مقابلہ کرنا مزید پڑھیں

ورلڈ کپ کی تیاری کا پول کھل گیا،وارم اپ میچ میں افغانستان سے بھی شکست

برسٹل(سپورٹس رپورٹر) ورلڈ کپ کی تیاری کا پول کھل گیا۔وارم اپ میچ میں افغانستان سے بھی شکست کا سامنا ۔پاکستان نے پہلے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم مقررہ 50 اوور سے قبل ہی 262 رنز پر آل آوٹ ہو گئی۔ بابر نے شاندار بیٹنگ کی اور شاندار 112 رنز بنائے۔جواب میں مزید پڑھیں

ورلڈ کپ کے لیے 500 رنز کا اسکور کارڈ تیار

اس سے قبل آفیشل میچز کے لیے اسکور کارڈ میں زیادہ سے زیادہ 400 رنز کی حد شامل ہوتی تھی لندن(سپورٹس ڈیسک) ورلڈ کپ 2019 کے دوران ہائی اسکورنگ میچز ہونے کا امکان ہے اور اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹورنامنٹ کے لیے پہلی مرتبہ 500 رنز والا اسکور کارڈ تیار کر لیا گیا۔انگلینڈ میں مزید پڑھیں

ورلڈ کپ میں ہمارا ریکارڈ بہت اچھا ہے، سرفراز

دو سال پہلے انگلینڈ میں آئی سی سی چیمپنز ٹرافی جیتی ، ایک اور معرکہ سر کر نے آئے ہیں،قومی کپتان لندن(مانیٹرنگ ڈیسک، سپورٹس ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کسی بھی طرح آسان ٹورنامنٹ نہیں ہے لیکن انگلش کنڈیشنز ہمارے فاسٹ بولروں کو مدد دیتی ہیں، اگر مزید پڑھیں

ورلڈ کپ،ٹیم کا اعلان،وہاب،عامر،آصف اور شاداب کی واپسی

لاہور(سپورٹس رپورٹر ) ورلڈ کپ 2019 کی جنگ ، شاہینوں کے 15رکنی دستے کا اعلان کردیا گیا ، محمد عامر ، وہاب ریاض ، آصف علی، شاداب شامل ، عابد علی ، جنید خان، فہیم اشرف ، یاسر شاہ کو ٹیم سے آئوٹ کرکے ورلڈ کپ کے محاذ سے وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا مزید پڑھیں

آصف علی کو ورلڈکپ سکواڈ میں شامل کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا

عامر کو ورلڈکپ سکواڈ میں شامل کرنے کی صورت میں فہیم اشرف کو ان کے لئے جگہ خالی کرنا ہو گی لاہور(سپورٹس رپورٹر)مشن ورلڈکپ کے لئے قومی سلیکشن کمیٹی کی مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہو گئی، مڈل آرڈر بلے باز آصف علی کو میگا ایونٹ کے لئے قومی سکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

ورلڈکپ میں وسیم اکرم اور رمیز راجہ کمنٹری کریں گے

گذشتہ میگا ایونٹ کے فاتح آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک بھی کمینٹری کریں گے لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی سی نے ورلڈ کپ کیلئے معروف کمنٹیٹرز کا اعلان کردیا جن میں پاکستانی وسیم اکرم اور رمیز راجہ بھی شامل ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی وسیم اکرم اور رمیز راجہ کو پینل میں شامل کرلیا۔ مزید پڑھیں