ورلڈکپ,آسٹریلیا نے سری لنکا کو زیر کرکے پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا

اوول(مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ کپ 2019 کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 87 رنز سے شکست دے دی۔دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے سری لنکا کو جیت کے لیے 335 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں سری لنکا کی ٹیم 45.5 اوورز میں 247 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔اوول گراؤنڈ میں سری مزید پڑھیں

افغان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد شہزاد انجری کے باعث ورلڈکپ سے آؤٹ

ناٹنگھم (سپورٹس رپورٹر)افغانستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد شہزاد کو ٹخنے کی انجری نے ورلڈکپ سے آؤٹ کردیا ہے۔افغانستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد شہزاد ٹخنے کی انجری کے باعث ورلڈکپ سے باہر ہوگئے ہیں، ان کی جگہ اکرم علی خیل کو 15 رکنی اسکواڈ کا حصہ بنانے کی اجازت دے دی گئی مزید پڑھیں

انگلینڈ نے ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست دیدی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے افتتاحی معرکے میں انگلینڈ نے جنوبی افریقا کو 104 رنز سے شکست دے دی۔ ورلڈکپ 2019 کا افتتاحی میچ لندن کے اوول گراؤنڈ میں کھیلا گیا جہاں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹ کے نقصان پر 311 رنز بنائے جس کے جواب میں جنوبی مزید پڑھیں

بھارتی سازش ناکام،ٹین سپورٹس پاکستان میں ورلڈکپ نشریات دکھائے گا

ممبئی( سپورٹس رپورٹر)بھارت کی سازش ناکام، 10 سپورٹس نے پاکستان میں عالمی کپ کے میچز نشر کرنے کا اعلان کردیا، گزشتہ روز خبر سامنے آئی تھی کہ نجی سپورٹس چینل پاکستان میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2019کے میچز نشر نہیں کرے گا ۔ تفصیلات کے مطابق سپورٹس کی دنیا کے بڑے چینل 10 سپورٹس مزید پڑھیں

ورلڈکپ کیلئے ڈیموتھ کرونارتنے کی قیادت میں لنکن ٹیم کا اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سری لنکا نے ورلڈ کپ 2019 کیلئے تجربہ فاسٹ باؤلر لاستھ مالنگا کو ٹیم کی قیادت سے ہٹانے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا چیئرمین سلیکٹرز اسانتھا ڈی میل نے بتایا کہ انہیں ایسے کھلاڑی کی ضرورت ہے جو ٹیم کو انگلینڈ اینڈ ویلز میں ورلڈ کے دوران متحد رکھ سکے۔سری لنکن کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں

ورلڈکپ سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ اختلافات کا شکار

لاہور(سپورٹس رپورٹر)کرکٹ ورلڈ کپ میں ٹیم کے اعلان سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ میں بھونچال آگیا ،پہلی مرتبہ کوئٹہ میں منعقدہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا گورننگ بورڈ کا 53واں اجلاس اختلافات کی نذر ہو گیا،چند بورڈ اراکین نے ایم ڈی پی سی بی کو ہٹانے سے سمیت متعدد مطالبات پرمبنی قرارداد پیش کی،پاکستان کرکٹ بورڈکے مزید پڑھیں

ورلڈکپ کے لیے ممکنہ کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ مکمل

لاہور(سپورٹس رپورٹر) ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت کے امیدوار ممکنہ 23کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں مکمل ہوگئے۔نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہونے والے فٹنس ٹیسٹ میں محمد رضوان سب کو پیچھے چھوڑ گئے، شان مسعود اور حسن علی دوسرے نمبر پر رہے،کپتان سرفراز اور محمد عامر کے بعد شعیب ملک، شاہین شاہ آفریدی، مزید پڑھیں