نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 14سے 18اگست تک کھیلا جائیگا

کولمبو (سپورٹس رپورٹر)نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 14سے 18اگست تک کھیلا جائیگا ۔ ٹور میچ کے بعد نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کے سلسلے میں پہلا ٹیسٹ میچ 14 سے 18 اگست جبکہ دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 22 سے 26 اگست تک کھیلا مزید پڑھیں

سانحہ کرائسٹ چرچ : نیوزی لینڈ میں ہتھیاروں سے متعلق قوانین مزید سخت

نیوزی لینڈ میں ہتھیار واپس کرنے کی مہم بائے بیک کا آغاز ولنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)نیوزی لینڈ نے کرائسٹ چرچ سانحے کے بعد ہتھیاروں سے متعلق قوانین کی اصلاحات کے دوسرے مرحلے میں نیشنل فائر آرمز رجسٹر کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا مزید پڑھیں

پہلا سیمی فائنل،بھارت کیخلاف نیوزی لینڈ ادھوری اننگز آج پھر شروع کرے گا

مانچسٹر(مانیٹرنگ ڈیسک)کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ اور بھارت کا میچ بارش سے متاثر ہوا جس کے بعد میچ کو متبادل دن پر مکمل کیا جائے گا۔نیوزی لینڈ اپنی ادھوری اننگز 211 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ پر آج پھر سے شروع کرے گی اور بقیہ 3.5 اوورز کا میچ مکمل ہوگا مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 86 رنز سے ہرا دیا

لارڈز(سپورٹس رپورٹر) ورلڈکپ کے 37 ویں میچ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 86 رنز سے ہرا دیا۔لارڈزکےمیدان پر کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کے 244 رنز کے جواب میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ لائن بری طرح لڑ کھڑا ئی اور پوری ٹیم صرف 157 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔کپتان ولیمسن 40 اور راس ٹیلر 30 مزید پڑھیں

پاکستان ،نیوزی لینڈ مقابلے کا سب سے جزباتی لمحہ

ماں آپ کی آنکھیں ہوتی ہے کھیلوں کی دنیا کی سب سے خوبصورت تصوير ایک ماں اپنے نابینا بیٹے کو میچ کی صورتحال بتاتے ہوئے برمنگھم(صرف اردو ڈاٹ کام)جب مقابلہ ہو رہا ہو کرکٹ میچ کا اور میچ بھی پاکستان کا ہو جس میں ماروں یا مر جاو والی صورتحال پیدا ہو جائے تو شائقین مزید پڑھیں

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے دی

برمنگھم(سپورٹس رپورٹر) کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان نےنیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست کر سیمی فائنل کے لیے ایک اور رکاؤٹ عبور کرلی۔ایونٹ کے اہم میچ میں گرین شرٹس نے ناقابل شکست بلیک کیپس کی جیت کے سلسلے کو بریک لگا کر فائنل فور کی جانب ایک اور قدم بڑھادیا، نیوزی لینڈ کے 238 رنز مزید پڑھیں

نیوزی لینڈنے ویسٹ انڈیز کو 5زنزسے شکست دیدی

تفصیلات کے مطابق مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان جیسن ہولڈر نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔جس پر نیوزی لینڈ کی ٹیم مقررہ اوورز میں8وکٹو ں کے نقصان پر 291رنزبنا سکی ، بعدازاں ویسٹ انڈیز کی ٹیم ہدف کے تعاقب مزید پڑھیں

ورلڈکپ کپ2019,نیوزی لینڈ نےافغانستان کو7 وکٹوں سے شکست دیدی

ٹاؤنٹن(سپورٹس رپورٹر)افغانستان کا 173 رنز کا ہدف نیوزی لینڈ نے 33 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔افغانستان کی ٹیم نے 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 84 رنز بنائے تھے کہ بارش کے باعث کھیل روک دیا گیا۔بارش رکنے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد سری لنکا کو 10 وکٹ سے شکست دے دی

برسٹل (آن لائن) کرکٹ ورلڈکپ کےتیسرے میچ میںنیوزی لینڈ نےسری لنکا کو10 وکٹوں سے شکست دیدی۔سری لنکا کے 136 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی جانب سے اننگز کا آغازگپٹل اورمنرو نے کیا، دونوں اوپنرز نے 136 رنز کی شراکت قائم کیااور آوٹ ہوئے بغیر ہدف کا کامیابی سے تعاقب کیا۔ اس مزید پڑھیں

نیوزی لینڈمیں اسلحہ رکھنے پر پابندی کے قانون کااطلاق آج سے شروع

ویلنگٹن(صباح نیوز) نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ نے متفقہ طورپر فوجی طرز کے نیم خودکار آتشیں ہتھیار رکھنے پر پابندی کے قانون کی منظوری دیدی اور اس قانون کاآج جمعہ سے ملک میں اطلاق ہوجائے گا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ نے یہ قانون گزشتہ روزگزشتہ ماہ کرائسٹ چرچ کی دو مساجد مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ، سیمی آٹو میٹک طرز کی رائفلز پر پابندی کا بل منظور

آکلینڈ(انٹر نیشنل ڈیسک)نیوزی لینڈ میں سیمی آٹو میٹک طرز کی رائفلز پر پابندی عائد کرنے سے متعلق ایک قانونی بل منظور کر لیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق پارلیمان میں منگل کو کرائی گئی رائے دہی میں 119 ارکان نے اس بل کے حق میں ووٹ ڈالا جبکہ صرف ایک قانون ساز نے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ،پارلیمینٹ میں تلاوت کلام پاک سے کارروائی کا آغاز

کرائسٹ چرچ(مانیٹرنگ ڈیسک،آئی این پی ) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن نے کہاہے کہ مساجد پر حملہ کرنے والے شخص کے خلاف قانون کے تحت کارروائی ہوگی، شہرت کا بھوکاحملہ آوردہشت گرد، مجرم اورانتہا پسند ہے، میں اس کا نام ہرگز نہیں لوں گی، لواحقین جنازے جہاں بھی لے جانا چاہیں اخراجات حکومت ادا مزید پڑھیں