غریب بیوہ کروڑوں کی جائیداد رکھنے کے الزام میں نیب طلب

کراچی (سٹاف رپورٹر ) کراچی میں غریب بیوہ کے نام کروڑوں روپے کی مبینہ بے نامی جائیداد نکل آئی جس پر نیب نے انہیں طلبی کا نوٹس بھیج دیا،نیب نے خاتون کو 320گز کے پلاٹ کے کاغذات لے کر فوری راولپنڈی آنے کی ہدایت کر دی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے شاہ مزید پڑھیں

تاجر برادری کے نیب سمیت دیگر معاملات کے حل کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی ،وزیراعظم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان سے صنعتکاروں اور تاجروں کے وفد نے ملاقات کی جس میں انہوں نے کاروبار اور برآمدات میں حائل مشکلات سے آگاہ کیا، تاجر برادری نے نیب کے رویے پر بھی سخت تحفظات کااظہار کیا۔ وزیراعظم سے ملاقات میں ایوان صنعت و تجارت کے عہدیداروں اور تاجروں کے نمائند وں نے مزید پڑھیں

نیب کا لیاقت قائم خانی کی دوسری بیوی کے گھر چھاپہ،اہم دستاویزات برآمد

کراچی( سٹاف رپورٹر ) قومی احتساب بیورو نے جعلی اکاؤنٹ کیس میں مئیر کراچی وسیم اختر کے مشیر و سابق ڈی جی پارکس لیاقت قائم خانی کی دوسری بیوی کے گھر پر بھی چھاپہ مارا ہے اور اس دوران کئی اہم دستاویزات قبضے میں لے لی ہیں۔میڈیا اطلاعات کے مطابق نیب کی سابق ڈی جی مزید پڑھیں

نیب نے خورشید شاہ کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) قومی احتساب بیورو(نیب) نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کو گرفتار کرلیا۔نیب کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان میں تصدیق کی گئی ہے کہ سید خورشید شاہ کو آمدن سے اثاثہ جات کیس میں گرفتارکیا گیاہے ، انہیں ریمانڈ کیلئے آج متعلقہ احتساب عدالت میں پیش کیا مزید پڑھیں

جعلی اکاؤنٹس کیس، نیب نے مراد علی شاہ کوآج طلب کر لیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) نیب کی طرف سے ایک اور بلاوا آگیا، نیب کراچی نے وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ کو جعلی اکاؤنٹس کیس میں طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق نیب کراچی نے پیپلز پارٹی کے رہنما اور موجودہ وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ کوآج منگل کی صبح گیارہ بجے پیش ہونے مزید پڑھیں

نیب نے مریم نواز اور یوسف عباس کے اثاثوں کو منجمد کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(سٹاف رپورٹر ) قومی احتساب بیورو (نیب) نے چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز اور یوسف عباس کے اثاثوں کو منجمد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز اور یوسف عباس کے اثاثوں کی منتقلی و فروخت کو روکنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

نیب نے مریم نواز,یوسف عباس کو گرفتار کر لیا،شہباز شریف کی رہائش گاہ پر چھاپہ

لاہور ،اسلام آباد (کرائم رپورٹر ، مانیٹرنگ ڈیسک) قو می احتسا ب بیو رو (نیب )نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اورسابق وزیراعظم نواز شریف کے بھتیجے یوسف عباس کو گرفتار کرلیا،ملزمان کاطبی معائنہ کرنے کے بعد (آج) جمعہ کو انہیں جسمانی ریمانڈ کیلئے لاہور کی احتساب مزید پڑھیں

مریم نواز ،عبد العزیز عباس کی نیب میں پیشی،سوالنامہ حوالے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی ،آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز اور ان کے کزن عبد العزیز عباس چودھری شوگرمل مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں نیب لاہور کے دفتر میں پیش ہوئے ،نیب نے مریم نواز کو سوالنامہ دے کر 8اگست کو دوبارہ طلب کر لیا،عبد العزیز عباس نے بھی مزید پڑھیں

پی ایس پی کے چیئرمین مصطفی کمال نے نیب سے معافی مانگ لی

کراچی(سٹاف رپورٹر) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے نیب سے معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو کی پریس ریلیز میں مجھ پر الزامات عائد کیے گئے،پاکستان ہاؤس میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفی کمال کا کہنا تھا کہ نیب کی پریس ریلیزمیں مجھ پرالزامات لگائے گئے مزید پڑھیں

نیب کی بڑی کارروائی، شہباز شریف اور اہلخانہ کے تمام اثاثے منجمد

لاہور: (جنرل رپورٹر) نیب نے اثاثہ جات اور منی لانڈنگ کیس میں شہباز شریف، ان کی بیگمات تہمینہ درانی، نصرت شہباز اور بیٹے حمزہ شہباز کے اثاثے منجمد کر دئیے۔ نیب نے تمام اثاثوں کی منتقلی یا فروخت روکنے کے لیے متعلقہ اداروں کو خطوط لکھ دئیے۔تفصیلات کے مطابق قومی احتسب بیورو (نیب) نے سابق مزید پڑھیں

نیب نے فریال تالپور کو کراچی منتقل کردیا،

اسلام آباد(جنرل رپورٹر)سندھ اسمبلی کی طرف سے فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر جاری کئے جانے کے بعد نیب نے جعلی بینک اکائونٹس کیس میں گرفتار پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما ورکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کو کراچی منتقل کردیا جہاں وہ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوں گی، نیب راولپنڈی کی تفتیشی ٹیم کے ارکان مزید پڑھیں

آصف زرداری11روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) احتساب عدالت نے جعلی اکا ونٹس کیس میں سابق صدر آصف زرادری کے جسمانی ریمانڈ میں 11 روز کی توسیع کر تے ہوئے انہیں 2 جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ جمعہ کو قومی احتساب بیورو (نیب) کیجانب سے آصف زرداری کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر انہیں مزید پڑھیں