نیب نے فریال تالپور کو کراچی منتقل کردیا،

اسلام آباد(جنرل رپورٹر)سندھ اسمبلی کی طرف سے فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر جاری کئے جانے کے بعد نیب نے جعلی بینک اکائونٹس کیس میں گرفتار پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما ورکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کو کراچی منتقل کردیا جہاں وہ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوں گی، نیب راولپنڈی کی تفتیشی ٹیم کے ارکان مزید پڑھیں

آصف زرداری11روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) احتساب عدالت نے جعلی اکا ونٹس کیس میں سابق صدر آصف زرادری کے جسمانی ریمانڈ میں 11 روز کی توسیع کر تے ہوئے انہیں 2 جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ جمعہ کو قومی احتساب بیورو (نیب) کیجانب سے آصف زرداری کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر انہیں مزید پڑھیں

نیب کا اسحق ڈار کی گرفتاری کیلئے ٹیم برطانیہ بھجوانے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ(ن) کے رہنماء وسابق وزیر خزانہ اسحق ڈار کی گرفتاری کیلئے نیب کی پانچ رکنی اعلیٰ سطحی ٹیم برطانیہ جائے گی ، نیب ٹیم کی سربراہی ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار کی گرفتاری کیلئے حکومت پاکستان اور برطانیہ کے مزید پڑھیں

چیئرمین نیب کا متبادل جس سرکار نے ڈھونڈنا ہے وہ خود ڈھونڈے،زرداری

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کا متبادل جس سرکار نے ڈھونڈناہے وہ خود ڈھونڈے۔ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری عبوری ضمانت میں توسیع کیلئے اسلام آبادہائیکورٹ پہنچے اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ شیخ رشید مزید پڑھیں

نیب ڈیلیں کرتا ہوگا،ہم فیصلے کرتے ہیں،چیف جسٹس

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ نے بے نامی اکاونٹس کیس کے ملزم کی بریت کیخلاف نیب کی ایک اور درخواست مسترد کردی ، چیف جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے دوران سماعت ریمارکس دئیے کہ نیب ڈیلیں کرتا ہوگا ہم ڈیلیں نہیں فیصلے کرتے ہیں،دستاویزات میں کوئی شواہد نہیں جس سے معلوم ہو مزید پڑھیں

کرپشن,ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نیب کے3 افسرمعطل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)کرپشن اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نیب کے 3افسران کو 3ماہ کیلئے معطل کر دیا گیا، معطل کئے جانیوالے ا فسران میں ایڈیشنل ڈائریکٹر احمد ممتاز باجوہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر علی ارسلان حیدر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر فیصل منظور شامل ہیں۔ تینوں ا فسر ا ن کی معطلی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری مزید پڑھیں

شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ’ نیب نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیکر شہباز شریف کا ای سی ایل میں نام بحال کیا جائے،نیب کی استدعا خدشہ ہے شہباز شریف بیرون ملک فرار یا انڈر گراو نڈ ہوجائیں گے،ملزم کی عدم دستابی پر نیب کی تحقیقات اور کارروائی رک جائے گی،نیب کااپیل میں موقف اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) شہباز شریف کا مزید پڑھیں

جعلی اکائونٹس کیس ،آصف زرداری کاآج نیب میں پیش نہیں ہوں گے

شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی وسابق صدر کا اپنے وکلاء سے مشاورت کے بعد اقدام اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری نے جعلی اکائونٹس کیس میں نیب کے روبرو پیش نہیں ہوں گے اس کا فیصلہ گذشتہ روز کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین وسابق صدر نے مزید پڑھیں

بلٹ پروف گاڑیاں سکینڈل،نیب کو جیل میں نوازشریف سے تفتیش کی اجازت

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے 33 قیمتی سرکاری بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری پر نیب کو سابق وزیراعظم نوازشریف سے تفتیش کی اجازت دے دی۔نیب کی تفتیشی ٹیم سابق وزیراعظم نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں پوچھ گچھ کرے گی۔اس معاملے پر نیب کا کہنا ہے کہ سارک کانفرنس 2016 کے مہمانوں کیلئے جرمنی سے مزید پڑھیں

ڈولفن فورس کیلئے مہنگی موٹر سائیکلوں کی خریداری،شہباز شریف کیخلاف نیب انکوائری شروع

لاہور (صباح نیوز) نیب لاہور آفس نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور سابق ویزاعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے خلاف مبینہ طور پر ڈولفن فورس کے لئے مہنگی موٹر سائیکلیں خریدنے کے معاملہ کی انکوائری شروع کر دی ہے اور اس حوالہ سے ریکارڈ بھی طلب کر لیا ہے۔ شہباز شریف نے منصوبہ مزید پڑھیں

نیب کو آخری مرتبہ دستیاب ہوں،اب یہ ادارہ نہیں ہوگا ، زر داری پیشی کی اندرونی کہانی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)جعلی اکاونٹس کیس میں سابق صدر آصف زرداری کی پیشی کی اندرونی کہانی منظر عام پرآگئی، آصف علی زر داری نے نیب پر واضح کیا کہ نیب کو آخری مرتبہ دستیاب ہوں۔ذرائع کے مطابق آصف علی زر داری نے دعویٰ کیا کہ اب نیب نہیں ہوگی۔انہوںنے کہاکہ یہ نیب رہے گا یا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو نے 17 مئی کو نیب میں پیشی سے انکار کردیا

کراچی ( سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 17 مئی کو نیب کے سا منے پیش ہونے سے انکار کردیا اور موقف اختیار کیا ہے کہ اس دن ان کی دیگر اہم مصروفیات ہیں لہٰذا آئندہ ہفتے پیشی کیلئے کوئی تاریخ مقرر کردی جائے ۔پیپلز پارٹی کے رہنما و ترجمان سندھ حکومت مزید پڑھیں