اسلام آباد زون فور میں نیا پاکستان ہائوسنگ منصوبہ شروع

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر،مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد کے زون 4میں نیا پاکستان ہائوسنگ منصو بے کے تحت 18500مکانات کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا ۔ ڈیڑھ سال میں دس ہزار گھر بذریعہ قرعہ اندازی غریبوں کو دئیے جائیں گے ۔ سکیم کاآغاز اسلام آباد کی دو کچی آبادیوں سے ہوگا مزید پڑھیں

نیا پاکستان کام وہی پرانے، زرتاج گل کی بہن شبنم گل خلافِ میرٹ ڈائریکٹر نیکٹا تعینات

اسلا م آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کی بہن شبنم گل کو ڈائریکٹر نیکٹا کے عہدے سے نواز دیا گیا جس کا نوٹفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کی بہن شبنم گل کو مبینہ طور پر سفارش کرتے ہوئے ان مزید پڑھیں

سلیکٹیڈ وزیراعظم کند ذہن ،انکانیا پاکستان آئی ایم ایف کے سامنے لیٹ گیا,شہبازشریف

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے صدر ، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ چند طبی رپورٹس آنا باقی ہیں، توقع ہے کہ بجٹ سیشن سے قبل پاکستان پہنچ جا ئو ں گا ، پاکستان آئی ایم ایف کے سامنے لیٹ گیا ہے، یہ ہے عمران خان کا نیا پاکستان، ڈالرکے مزید پڑھیں