میں کوئی پیر یا قسمت کا حال بتانے وا لا نہیں مگر عمران جلد انجام کو پہنچنے والے ہیں،نوازشریف

لاہور(کرائم رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ میں کوئی ولی پیر یا قسمت کا حال بتانے وا لا نہیں لیکن عمران خان جلد انجام کو پہنچنے والے ہیں،عمران خان اور علیمہ خان کے خلاف ٹھوس چارجز موجود ہیں، ان کا جلد کڑا احتساب ہوگا،بنی گالہ کرپشن مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کا اب ایک ہی بیانیہ ہوگا، ’’ووٹ کو عزت دو‘‘نوازشریف

لاہور (جنرل رپورٹر،نیوزایجنسیاں) مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پارٹی میں اب ایک ہی بیانیہ ہو گا جو ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ہو گا، مہنگائی اور گرتی ہوئی معیشت پر مسلم لیگ (ن) عوام کی آواز کے ساتھ آواز بنے،کچھ دوست پارٹی میں واپسی کیلئے رابطے کر مزید پڑھیں

بلٹ پروف گاڑیاں سکینڈل،نیب کو جیل میں نوازشریف سے تفتیش کی اجازت

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے 33 قیمتی سرکاری بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری پر نیب کو سابق وزیراعظم نوازشریف سے تفتیش کی اجازت دے دی۔نیب کی تفتیشی ٹیم سابق وزیراعظم نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں پوچھ گچھ کرے گی۔اس معاملے پر نیب کا کہنا ہے کہ سارک کانفرنس 2016 کے مہمانوں کیلئے جرمنی سے مزید پڑھیں

نوازشریف کا نجی ہسپتال میں معائنہ، دل کی دھڑکن کیلئے پیس میکر تجویز

لاہور (جنرل رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائدو سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے دل کی دھڑکن کو ترتیب میں لانے کیلئے پیس میکر اور آئی سی ڈی تجویز کر دی گئی ، لاہور کے نجی ہسپتال میں ایم آر آئی اور ایم آر اے سمیت دیگر ٹیسٹ کیے گئے جبکہ گردوں میں مزید پڑھیں

نوازشریف کی صحت نارمل ، خطرے والی کوئی بات نہیں، میڈیکل رپورٹ

لاہور(ہیلتھ رپورٹر) مسلم لیگ(ن) کے تاحیات قائد میاں نوازشریف کی تمام رپورٹ نارمل ہیں، خطرے والی کوئی بات نہیں، میڈیکل رپورٹ حکومت کو بھجوا دی۔ذرائع کے مطابق جناح ہسپتال کے ڈاکٹرنوید اقبال نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی تمام رپورٹس نارمل قراردیدیں، ان کاکہنا تھاکہ خطرے کی کوئی بات نہیں،ڈاکٹروں نے میاںنواز شریف کوپانی زیادہ پینے مزید پڑھیں

نوازشریف کودل سمیت کئی امراض لاحق ہونے کی تصدیق،سروسز ہسپتال منتقل کئے جانے کا امکان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف کی خراب صحت کے معاملے پر 6رکنی میڈیکل بورڈ نے طبی معائنہ کی رپورٹ محکمہ داخلہ کو بھجوا تے ہوئے نواز شریف کو ہسپتال میں منتقل کرنے کی سفارش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق العزیزیہ ریفرنس میں سات سال قید بامشقت کی سزا مزید پڑھیں

نوازشریف کی صحت تشویشناک ہے

سابق وزیراعظم نوازشریف کے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں کئے گئے تھیلیئم سکین ٹیسٹ کی رپورٹ سامنے آگئی ہے جس میں ان کے دل کی ایک شریان میں معمول سے زیادہ تنگی کے اثرات ظاہر ہورہے ہیں۔ شریان میں رکاوٹ کے باعث دل کے نچلے حصے کو خون کی فراہمی متاثر ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا مزید پڑھیں

جلدعوام میں ہونگاحکومت گرانے کے حق میں نہیں، حکمران خود اپنے پاوں پر کلہاڑی مار یں گے،نوازشریف

قائدمسلم لیگ ن سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے حالات سدا ایک جیسے نہیں رہتے، یہ مشکل وقت بھی گزر جا ئیگا، حوصلے بلند ہیں، جلد عوام کے درمیان ہوں گا، ہم اس حکومت کو وقت دینا چاہتے ہیں، تاکہ یہ کام کریں، حکومت کو گرانے کے حق میں نہیں، حکومت خود اپنے پاوں مزید پڑھیں