مولانا محمد زکریا رحمۃاللہ علیہ

12 فروری 1898 تا 24 مئی 1983 شیخ الحدیث مولانا محمد زكريا کاندھلوی، اكابرین علمائے ديوبند ميں سے تھے۔ محمد یحیی کاندھلوی کے بیٹے، محمد الیاس کاندھلوی کے بھتیجے اور محمد یوسف کاندھلوی کے چچا زاد بھائی ہیں۔ ان کی مشہور تصنیف فضائل اعمال ہے۔ یہ کتاب تبلیغی جماعت کا تبلیغی نصاب (فضائل اعمال) ہے۔ مزید پڑھیں

24 مئی کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1922ء روس اور اٹلی کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پایا 1985ء بنگلہ دیش میں طوفان سے دس ہزار افراد ہلاک ہوئے 2000ء جنوبی لبنان پر بائیس سالہ قبضے کے بعد اسرائیلی فوج کاانخلا ہوا 2001ء نیپال کے شہری شرپا تیمبا شیری نے پندرہ سال کی عمر میں دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ماؤنٹ مزید پڑھیں