مودی بھارتی جمہوریت اور معیشت کو نقصان پہنچا رہے ہیں، امریکی جریدہ

بھارت میں ٹیکس دینے والوں کی شرح بھی خطرناک حد تک کم ہوئی ہے کچھ بینک اور دیگر قرض دینے والے ادارے بحران کا شکار ہیں ،امریکی جریدے کا سروے واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی جریدے نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی جمہوریت کی طرح بھارت کی معیشت کو بھی نقصان پہنچا رہے ہیں۔امریکی جریدے مزید پڑھیں

بھارت نے مودی کی حفاظت کیلئے جدید امریکی طیارے خرید لئے

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے اپنے صدر رام ناتھ، نائب صدر وینکیانائڈو اور وزیراعظم نریندر مودی کی حفاظت کیلئے امریکہ سے دو طیارے خرید لیے ہیں جو دفاعی نظام سے لیس ہیں۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق میزائلوں اور دفاعی نظام سے لیس بی777طیارے جولائی 2020میں بھارت پہنچیں گے۔ امریکہ سے خریدے گئے طیاروں کو بھارتی مزید پڑھیں

مودی امن نہیں تباہی کا خواہشمند،بھارتی صحافی بھی سچ زبان پر لے آئے

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی صحافی رویش کمار نے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا پڑوس ممالک میں بسنے والے لوگوں کو ہمیشہ سے ایک دشمن کے روپ میں دیکھنا سکھا رہا ہے۔ٹوئٹر پر ایک صارف نے رویش کمار کی ایک ویڈیو کیپشن اچھے لوگ سرحد کے دونوں اطراف ہیں جو آج بھی غلط کو غلط کہنے کی مزید پڑھیں

مودی دہشت گرد ہے، مودی کی تقریر کے دوران اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے باہر احتجاج

مظاہرین کی بھارتی بربریت کے خلاف نعرے بازی، مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھارکھے تھے جس پر مودی دہشت گرد ہے کے جملے درج تھے نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں خطاب کے دوران نیویارک میں یو این آفس کے باہر بڑی تعداد میں مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مزید پڑھیں

بھارتی وزیراعظم مودی کو گیٹس فانڈیشن کا سالانہ گول کیپر ایوارڈ دیا گیا

نیویارک(کے پی آئی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کوایوارڈ دیے جانے کیخلاف بل گیٹس فاونڈیشن کی اہم رکن مستعفی ہوگئیں۔ اس سے قبل بھارتی وزیراعظم کو ایوارڈ دینے کے خلاف ہالی ووڈ کے دو اداکاروں رِز احمد اور جمیلہ جمیل نے بھی ایوارڈ کی تقریب میں شرکت سے انکار کر دیا تھا۔ گیٹس فاونڈیشن کی کشمیر سے مزید پڑھیں

ٹرمپ تعریف نہیں کرتے مودی کا مذاق اڑاتے ہیں،بھارتی میڈیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) نریندر مودی کی تعریف میں زمین آسمان کے قلابے ملانے والے جنونی ہندوں کے ترجمان میڈیا کو بھی اچانک اپنے وزیراعظم کی عالمی سطح پر ہونے والی بھرپور بے عزتی کا احسا س ہوگیا ہے جس کے بعد ملک کے طول وعرض میں یہ بحث شدت اختیارر کر گئی ہے کہ امریکی مزید پڑھیں

مودی ٹرمپ ملاقات سے قبل امریکہ بھار ت تجارتی معاہدہ طے نہ پا سکا،مذاکرات ناکام

ہیوسٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)ہیوسٹن میں امریکہ اور بھارت کے درمیان تجارتی معاہدہ ناکام ہو گیا،دونوں ممالک کی جانب سے لچک نہیں دکھائی گئی جس کی بنا پر معاہدہ طے نہیں پا سکا۔تفصیلات کے مطابق امریکہ اور بھارت انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی(آئی سی ٹی)مصنوعات کیلئے معاہدہ کرنے میں ناکام ہو گئے ہیں۔معاہدے کا اعلان بھارتی وزیر اعظم نریندر مزید پڑھیں