مودی نے دوسری مرتبہ وزارت عظمی کا حلف اٹھالیا،24رکنی کابینہ تشکیل

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی عام انتخابات میں کامیابی کے بعد بی جے پی کے نریندرا مودی نے مسلسل دوسری مرتبہ وزارت عظمی کا حلف اٹھا کر تاریخ رقم کرلی ہے۔حلف برداری کی تقریب میں 8 ہزار مہمانوں نے شرکت کی جن میں ملک کی اہم شخصیات کے علاوہ بنگلا دیش، نیپال، بھوٹان، سری لنکا، تھائی مزید پڑھیں

مودی,عمران خان,نواز شریف اورحلف برداری,سوشل میڈیا پر نئی بحث

نئی دہلی (سوشل میڈیا ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے بھارت کے لوک سبھا انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی سے تعلق رکھنے والے نریندر مودی کو کامیابی پر مبارکباد پیش کی تو سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر نئی بحث کا آغاز ہوگیا، اول یہ کہ کیا نریندر مودی اپنی تقریب حلف برداری میں وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

مودی کابینہ کی تشکیل کیلئے متحرک،کانگریس میں استعفوں کی بارش

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے الیکشن جیتنے کے بعد نئی حکومت کی تشکیل کا سلسلہ شروع کر دیا ۔ انہوں نے جمعے کو نئی کابینہ کے حوالے سے پارٹی کے سینئر رہنمائوں سے مشاورت کی، ایسے اندازے لگائے گئے ہیں کہ نئی کابینہ میں نئے نام سامنے آ سکتے ہیں ۔ دوسری جانب مزید پڑھیں

بالا کوٹ حملہ بارے مودی نے داستان کیا سنائی، سوشل میڈیا انکے پیچھے پڑ گیا

بادلوں اور بارش کی وجہ سے انڈین طیارے پاکستان کے ریڈار سے بچ جا ئینگے، اسی لیے ایئر سٹرا ئیک کی اجازت دی، مودی مودی کے الفاظ شرمناک ، سب سے بڑی بات یہ کہ ہماری فضائیہ کی بے عزتی ہیں کہ وہ ناواقف اور غیر پیشہ ور ہیں، سیتارام نئی دہلی (وائس آف ایشیا)انڈیا مزید پڑھیں

امریکی جریدے ’’ٹائم میگزین‘‘ نے مودی کو بھارت کی تقسیم کا بڑاذمہ دار قراردیدیا

واشنگٹن ( مانیٹر نگ ڈیسک)امریکی میگزین ’’ٹائم ‘‘ نے اپنے نئے شمارے کی ٹائٹل سٹوری میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو بھارت میں تقسیم کا ماسٹر قرار دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ٹائم میگز ین کی جانب سے امریکہ میں شائع ہونیوالے شمارے کے علاوہ اپنے تمام شماروں میں نریندر مودی کی تصویر اس تحریر مزید پڑھیں

مودی کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر

درخواست کانگریسی ممبر سشمیتا دیونے دائر کی، سماعت آج ہو گی نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی وزیراعظم مودی اور بی جے پی صدر امت شاہ کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے پر سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی، کیس کی سماعت کل ہو گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس کی ممبر مزید پڑھیں

مودی کے ہیلی کاپٹر کی تلاشی ,الیکشن کمیشن نے جنرلآبزرور کو معطل کر دیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے ہیلی کاپٹر کی تلاشی کیلئے الیکشن کمیشن نے اڈیشہ کے جنرل آبزرور کو معطل کردیا۔ خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی الیکشن کمیشن نے وزیراعظم نریندرمودی کے ہیلی کاپٹر کی تلاشی لینے پر اڈیشہ کے جنرل آبزرور کو معطل کر دیا ہے ۔ دوسری جانب کانگریس نے مزید پڑھیں

انتخابی مہم میں مودی کی حواس باختگی،پلوامہ واقعہ پر پاکستان مشکل سے دوچار کا شوشہ چھوڑ دیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا انتخابی مہم میں پاکستان مخالف پروپیگنڈہ جاری ہے،گزشتہ روز ویڈیو کانفرنس کے ذر یعے 500مقامات پرچوکیداروں سے خطاب کیا اور کہا کانگریس پاکستان کے بیانیہ کی ترویج کر رہی ہے، پلوامہ پر پاکستان مشکل کا شکار ہے اسیلئے ابھی تک کسی کوحملے کے مقام پر جانے کی مزید پڑھیں

اینٹی سیٹلائٹ میزائل تجربہ اعلان، بھارتی الیکشن کمیشن نے مودی کو کلین چٹ دیدی

نئی دہلی (نیوز ایجنسیاں)بھارتی الیکشن کمیشن نے بھارتی وزیراعظم نریندرہ مودی کو ان کے اس اچانک خطاب پرکلین چٹ دیدی ہے جس میں انھوں نے اینٹی سٹیلائٹ میزائل کے کامیاب تجربے کا اعلان کیا تھا۔کمیشن کا کہنا ہے مودی کے اعلان سے الیکشن کے ضابطہ اخلا ق کی کوئی خلاف ورزی نہیں ہوئی ۔بھارت نے مزید پڑھیں

مودی الیکشن جیتنے کیلئے پاک چین کارڈ استعمال کررہے ہیں،چینی اخبار

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے وزیراعظم نریندرا مودی الیکشن جیتنے کیلئے پاکستان چین کارڈ استعمال کررہے ہیں۔بھارت میں 11اپریل سے19مئی تک ہونے والے عام انتخابات سے قبل فروری میں بھارتی سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملے کے باعث دونوں ممالک میں کشیدگی بڑھ گئی تھی۔ جس کے باعث اب مودی انتخابات جیتنے کیلئے پاک چین کارڈ استعمال کررہے مزید پڑھیں

مودی کوبدتمیز ترین وزیراعظم قراردینے پر بھارتی ٹاک شو میں ہنگامہ برپا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نریندری مودی کو دنیا کا بدتمیزی ترین وزیراعظم قرار دیئے جانے پر بھارت کے ایک ٹی وی ٹاک شو میں ہنگامہ کھڑا ہوگیا۔ٹاک شو کو وزیراعظم نریندر مودی کے ایک قریبی ساتھی چلا رہے تھے ۔ہال میں موجود راشد علوی نامی شخص نے کہا کہ بھارت سرکار دعویٰ کرتی ہے کہ بیرونی دنیا مزید پڑھیں