تمام ایئرپورٹس پر موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی

لاہور (صرف اردو ڈاٹ کام نیوز) تھانوں کے بعد اب سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بھی موبائل فون پر پابندی لگا دی ۔مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ کوئی بھی ملازم دوران ڈیوٹی موبائل فون استعمال نہیں کرے گا۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملکی ایئرپورٹس کے ایپرن،اور لائونج میں موبائل فون کے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر،بلیک آؤٹ 14 ویں روزمیں داخل،موبائل،انٹرنیٹ کی بندش برقرار

سرینگر،لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں نافذکرفیو 14ویں روز میں داخل ہوگیا،کاروبار زندگی بری طرح متاثر اور مریض طبی سہولیات سے محروم ہوگئے ۔سنسان سڑکوں پر ہر جگہ بھارتی فوجی تعینات ،موبائل فون، لینڈ لائن اور انٹرنیٹ سروس تاحال معطل ہے۔کشمیری عوام گھروں میں محصور ہیں جبکہ مریضوں کو دوائیں اور طبی سہولیات بھی میسر نہیں۔سکول، مزید پڑھیں

غیر رجسٹرڈ موبائل فون کی ریگولرائزیشن کا نیا خودکار طریقہ متعارف

اسلام آباد( کامر س رپورٹر )ایف بی آر نے غیر رجسٹرڈ موبائل فون کو ریگولرائز کرنے کیلئے نیا طریقہ متعارف کرا دیا ہے، اس مقصد کیلئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے 18جنوری 2019 کو جاری کردہ کسٹمز جنرل آرڈر نمبر 1میں ترمیم کرتے ہوئے کسٹمز جنرل آرڈر نمبر 10 جاری کر دیا جس مزید پڑھیں

11کھرب 20ارب کے نئے ٹیکس ,گاڑیاں ,سیمنٹ , گھی, گوشت ,چینی,سگریٹ,سی این جی,مشروبات,مکھن,پنیر مہنگا,موبائل,انٹرنیٹ سستا ,تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ, دفاعی بجٹ پچھلے سال کی سطح پر برقرار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ، مانیٹرنگ ڈیسک ) آئندہ مالی سال 2019-20ء کا 8238 ارب دس کروڑ روپے حجم کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا‘ آئندہ مالی سال کے لئے بجٹ خسارہ 3151 ارب روپے ہوگاجسے ٹیکس اصلاحات کے ذریعے پورا کیا جائے گا‘ نئے بجٹ میں 11 کھرب روپے سے زائد مزید پڑھیں