مقبوضہ کشمیر میں سیب کی فصل تباہ بھارت کو کروڑوں کا نقصان

مقبوضہ کشمیر میں سیبوں کی فصل کی سالانہ لاگت تقریبا 80 ارب بھارتی روپے ہے گذشتہ برس سالانہ پیداوار 18 لاکھ میٹرک ٹن تھی۔ جی ڈی پی کا تقریبا 8.2 فیصد مسلسل کرفیو کے نتیجے میں وادی میں سیبوں کے کاشت کار شدید مالی مشکلات کا شکار ہیں ہر کاشت کار کو سیبوں کی فروخت مزید پڑھیں

عالمی میڈیا کی مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر خاموشی افسوسناک ہے: عمران خان

لاہور(سوشل میڈیا ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور وزیر اعظم پاکستان نے عالمی میڈیا پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے اس وقت شدید افسوناک حیرت ہوتی ہے جب میں عالمی میڈیا پر ہانکانگ میں ہونے والی احتجاج کی شہ سرخیاں دیکھتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر عالمی سطح پر مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کے مظالم جاری،بھارتی کانگریس کی برطانیہ سے مداخلت کی اپیل

سرینگر/نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیرمیںجمعرات کو مسلسل 67ویںروز بھی فوجی محاصرہ اور مواصلاتی بلیک آئوٹ جاری رہنے کے باعث وادی کشمیر اور جموں کے مسلم اکثریتی علاقوں کے لوگوںکو درپیش مشکلات میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطا بق مقبوضہ علاقے کے اطراف و اکنا ف میں بھارتی فوجیوںکی بڑی تعدادمیں تعیناتی مزید پڑھیں

مقبوضہ وادی،66ویں روز بھی کرفیوجاری،خوراک اورادویات سمیت اشیائے ضروریہ کا بحران مزید شدت اختیار کرگیا

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں آج مسلسل 66ویں روز بھی وادی کشمیر اور جموں کے مسلم اکثریتی علاقوں میں فوجی محاصرے اور مواصلاتی ذرائع کی معطلی کی وجہ سے معمولات زندگی مفلوج رہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق علاقے میں 5اگست سے تمام بازار بنداور ٹریفک معطل ہے جبکہ لوگوں کو خوراک اور ادویات سمیت اشیائے ضروریہ کی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں ’’سب اچھا ہے‘‘ کا بھارتی جھوٹ بے نقاب،واشنگٹن پوسٹ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے نئی دہلی جانے والے امریکی سینیٹر کو وادی کا دورہ کرنے سے روک دیا۔واشنگٹن پوسٹ میں شائع رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹر کرس ہولین نے بتایا کہ انہیں رواں ہفتے بھارت کے دورے کے دوران مقبوضہ کشمیر میں جانے کی اجازت نہیں دی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں پابندیاں اور مواصلاتی بلیک آئوٹ 60روز بھی مسلسل جاری‘نظام زندگی درہم برہم

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ وادی کشمیر اور جموںکے مسلم اکثریتی علاقوں میںآج فوجی محاصرے اور مواصلاتی پابندیوں کو 60روز مکمل ہوگئے ہیںجس کی وجہ سے کشمیری عوام کو شدید مشکلات کاسامنا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مقبوضہ علاقے کے اطراف و اکناف میں بڑی تعداد میں تعینات بھارتی فوجیوںکی وجہ سے کشمیری عوام مسلسل شدید خوف و مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر پاکستان کیساتھ کھڑ ا ہو نا فرض سمجھتے ہیں، ترک سپیکر

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک پارلیمینٹ کے سپیکرنے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونا ہمارا فرض ہے۔پارلیمینٹ کے تیسرے اجلاس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے سپیکر مصطفی سنتوپ نے کہا کہ مقبوضہ جموں وکشمیرمیں عوام کو 5 اگست کے بعد سے بدترین لاک ڈاؤن کا سامنا ہے، مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج میں نفسیاتی مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ

فرسٹریشن اور ڈپریشن کے مارے بھارتی فوجی اپنے ہی ساتھیوں کی گردن مارتے بھی نظر آرہے ہیں۔ بھارتی فوج کی میڈیکل کور سے تقریبا پچاس نفسیاتی امراض کے ڈاکٹرز کی تعیناتی کی درخواست کی ہے لاک ڈان کی وجہ سے بھارتی فوجیوں کے اہل خانہ بھی ان کی خیریت کے حوالے سے پریشانی میں مبتلا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کے ہاتھوں نوجوان شہید،ادویات اور خوراک کا بحران مزیدسنگین

سرینگر/نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع گاندربل میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوںنے نوجوان کو گاندربل قصبے میں تلاشی اور محاصرے کے دوران شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وادی میں سخت ترین کرفیوبرقرار، وادی میں مزید پڑھیں

امریکانے بھارت سے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بڑا مطالبہ کر دیا

نیویارک (کے پی آئی )امریکا  نے بھارت سے مقبوضہ وادی میں پابندیاں جلد نرم کرنیکا مطالبہ کیا ہے،  نیویارک میں امریکی وزارت خارجہ کی معاون نائب سیکریٹری ایلس ویلز نے صحافیوں کو بتایا کہ صدرٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم سے ملاقات کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا چاہتا ہے کہ بھارت مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں جبری پابندیوں کا 54 واں روز، کشمیری ضروریات زندگی کو ترس گئے

سرینگر (کے پی آئی )مقبوضہ کشمیر میں جبری پابندیوں کو 53 روز ہوگئے، کشمیری ضروریات زندگی کو ترس کر رہ گئے، کمیونی کیشن بلیک آوٹ کی وجہ سے ریسرچرز اور ڈاکٹرز کو مشکلات کاسامنا ہے۔بدترین صورتحال میں کشمیر ی روزمرہ کی اشیا کے لیے ترس گئے، ادویات، کھانا پینا، بچوں کا دودھ سب ختم ہوگیا۔ مزید پڑھیں

مسلمانوں کی نسل کشی کا منصوبہ،مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر میں50 ہزار مندر کھولنے کااعلان

سرینگر، واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ وادی میں مسلمانوں کو اقلیتوں میں بدلنے کا منصوبہ، آرٹیکل 370 کے خاتمے اور وادی میں جبری پابندیوں کو 51 روز مکمل ہوگئے ، کشمیری عوام بدترین قیدیوں کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، ادھرمودی سرکار نے وادی میں 50 ہزار مندر کھولنے اور مورتیاں رکھنے کا منصوبہ بنا لیا۔ مواصلاتی مزید پڑھیں