عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں بند کرائے، پاکستان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کی دعوت پر وزیر اعظم 21جولائی کو امریکہ جائیں گے، پاکستان، اقوام متحدہ انسانی حقوق کمیشن کی دوسری رپورٹ کا خیرمقدم کرتا ہے،رپورٹ، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر مفصل ثبوت ہے، انہوں نے مطالبہ کیا مزید پڑھیں

بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، ایک اورکشمیری شہید

سرینگر،شوپیاں (مانیٹرنگ ڈیسک ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران ایک اور کشمیری نو جو ا ن شہید کر دیا۔ضلع شوپیاں کے علاقے نروانی میں بھارتی فوج نے گھر گھر تلاشی کے دوران ظلم و بربریت کی پھر انتہا کرتے ہوئے نوجوان کو شہید کیا، کشمیریوں نے بھارتی مظالم کیخلاف مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم جاری،قابض فوج کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوںنے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران گزشتہ روز ضلع بڈگام میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان بھارتی فوج کی نام نہاد آپریشن کی آڑ میں ریاستی دہشتگردی ،مزید 4 کشمیری شہید کو ضلع میں بڈگام کے علاقے گنڈ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر،بھارتی فوج کی کارروائی میں2 نوجوان شہید

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی میں مزید دو نوجوان شہید ہوگئے بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع اسلام آباد میں بھارتی فوجیوں نے تلاشی اور سرچ آپریشن کی آڑ میں اندھادھند فائرنگ کرتے ہوئے دونوجوانوں کو شہید کردیا دونوں نوجوانوں کی شناخت سجاد احمد بٹ اور توصیف احمد کے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر, قابض بھارتی فورسزکی فائرنگ سے ایک اور نوجوان شہید

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) ضلع کلگام میں قابض بھارتی فورسزکی فائرنگ سے ایک اورنوجوان شہید ہوگیا۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع کلگام میں آج پھربھارتی فورسز نے بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اورنوجوان کو شہید کردیا۔ قابض بھارتی فورسزنے نوجوان کو آپریشن کی آڑمیں فائرنگ سے شہید کیا۔شہادت کے باوجود ضلع میں بھارتی فورسزکا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر،بھارتی فورسز کی فائرنگ،برہان وانی کے ساتھی ذاکر موسیٰ سمیت 2 نوجوان شہید

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک،آئی این پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے کشمیری عوام میں آزادی کی نئی روح پھونکنے والے شہید برہان وانی کے ساتھی ذاکر موسی سمیت دو 2 افراد کوشہید کردیا۔کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے ظلم و بربریت جاری رکھتے ہوئے ضلع پلواما میں گھر گھر تلاشی اور محاصرے کے دوران مزید پڑھیں

رمضان میں مضر صحت غذائیں

حکیم محمد شیراز، و لکچرر حکیم محمد توصیف عالم، پی جی اسکالر شعبہ معالجات، ریجنل ریسرچ انسٹیٹیوٹ آف یونانی میڈیسین، کشمیر یونیورسٹی، سری نگر، جموںو کشمیر۔ رمضان المبارک نیکیوں کا موسم بہار ہے ۔اس کا مقصد حصول تقویٰ ہے۔اگر کھانے پینے میں بے اعتدالی برتی جائے تو یہ مقصد فوت ہو جاتا ہے نیز طبی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فورسز کی بدترین دہشتگردی،8نوجوان شہید،ایک زخمی،کرفیو نافذ

سرینگر (صباح نیوز)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوںنے اپنی بدترین ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران پلوامہ اور بارہمولہ میں آٹھ کشمیری نوجوان شہید کر دئیے۔ فوجیوں نے تین نوجوانوں نصیر پنڈت، عمر میر اور خالد احمد کو ضلع پلوامہ کے علاقے ڈالی پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید جبکہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میںمہمان پرندوں کا عالمی دن منایا گیامہمان پرندوں کی حفاظت کا عہد

مقبوضہ کشمیر میں مہمان پرندوں کی آمد کا سلسلہ دسمبر میں شروع جبکہ اپریل میں رخصتی اس دوران 15 لاکھ کے قریب پرندے سائبیریا سے کشمیر کی آبگاوں کا رخ کرتے ہیں سری نگر(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر میںمہمان پرندوں کا عالمی دن منایا گیا اس موقع پر مہمان پرندوں کی حفاظت کا عہد کیا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر,بھارتی فورسزکی سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ، 2نوجوان شہید

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی میں مزید دو نوجوان شہید ہو گئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع شوپیاں میں بھارتی فوجیوں نے تلاشی ا ور سرچ آپریشن کے دوران اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو نوجوان شہید ہو گئے ۔ دریں اثناء اودھمپور مزید پڑھیں

کشمیر میں افپسا کی دفعہ 4 کے تحت کوئی بھی سپاہی افسر یا مجسٹریٹ کی اجازت کے بغیر گھروں کوجلا سکتا ہے

انسانوں کو مارسکتا ہے اورتباہی مچاسکتا ہے اور وہی کچھ برسوں سے کشمیر میں ہورہا ہے پر وفیسر سیف الدین سوز سری نگر(کے پی آئی)سینئرکانگریس رہنما اور سابق بھارتی وزیر پروفیسر سیف الدین سوز نے وزیردفاع نرملا سیتارمن کے اس بیان کو ردکیا ہے جس میں انہوں نے جموں وکشمیر میں افسپا قانون کے ہٹائے مزید پڑھیں

بھارتی انتخابات،مقبوضہ کشمیر میں بائیکاٹ,کرفیو کا سماں

سری نگر(صباح نیوز) بھارت میں پارلیمانی انتخابات کے تیسرے مرحلے پر 13ریاستوںکی 116 نشستوں پر ووٹنگ ہوئی ، بھارتی وزیر اعظم مودی نے احمد آباد میں ووٹ کاسٹ کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گجرات، اتر پردیش ،مغربی بنگال سمیت دیگر ریاستوں میں 116حلقوں میں ووٹ ڈالے گئے ۔انتخابات کے دوران کچھ حلقوں میں کشیدہ صورتحال مزید پڑھیں