مقبوضہ وادی،66ویں روز بھی کرفیوجاری،خوراک اورادویات سمیت اشیائے ضروریہ کا بحران مزید شدت اختیار کرگیا

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں آج مسلسل 66ویں روز بھی وادی کشمیر اور جموں کے مسلم اکثریتی علاقوں میں فوجی محاصرے اور مواصلاتی ذرائع کی معطلی کی وجہ سے معمولات زندگی مفلوج رہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق علاقے میں 5اگست سے تمام بازار بنداور ٹریفک معطل ہے جبکہ لوگوں کو خوراک اور ادویات سمیت اشیائے ضروریہ کی مزید پڑھیں

مقبوضہ وادی میں 80لاکھ عیسائی یا یہودی محصورہوتے تو کیا عالمی برادری کا ردعمل ایسا ہی ہوتا ؟عمران خان

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے حقوق کی بات پر دنیا اسلامی دہشت گردی کا نام لے کر جان چھڑاتی ہے، کشمیر کے 80 لاکھ افراد کی جگہ 80 لاکھ یورپی، عیسائی یا یہودی ہوتے تو عالمی برادری کا رد عمل کیا ایسا ہی ہوتا؟،مقبوضہ وادی میں لاک ڈا مزید پڑھیں

مقبوضہ وادی میں بگڑتی صورتحال بین الاقوامی امن کے لیے خطرہ ہے: ملیحہ لودھی

نیویارک(کے پی آئی)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے بھارتی مقبوضہ کشمیر میں جہاں مسلسل کرفیو نافذ ہے، بڑے انسانی بحران کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ انہوں نے العربیہ ٹیلی ویژن کے ساتھ ایک انٹرویو میں عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ بہت زیادہ تاخیر ہونے سے پہلے کوئی قدم مزید پڑھیں

مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم کیخلاف سینیٹ میں متفقہ قرارداد منظور

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سینیٹ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غاصبانہ اقدامات اور نہتے کشمیریوں پر مظالم کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ منظور پر منظور کر لی۔سینیٹ اجلاس میں دوسرے روز بھی مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے یکطرفہ اقدامات، انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں، نہتے کشمیریوں پر مظالم اور علاقائی کشیدگی کے معاملے پر بحث مزید پڑھیں

مقبوضہ وادی آتش فشاں کے مترادف ،پھٹنے کو تیار،عالمی میڈیا

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی میڈیا نے مقبوضہ وادی کی صورتحال کوآتش فشاں کے مترادف قراردیتے ہوئے کہاہے کہ یہ آتش فشاں پھٹنے کو تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی اخبار دی گارڈین نے مودی سرکار کے مظالم بے نقاب کرتے ہوئے لکھا ہے کہ بھارتی فوج چادراور چارد یواری کا تقدس پامال کرنے لگی۔ نوجوان نہ مزید پڑھیں

مقبوضہ وادی میں نسل کشی کا خطرہ،عالمی برادری بھارت کو قتل عام سے روکے،جینوسائیڈ واچ

واشنگٹن(صرف اردو ڈاٹ کام مانیٹرنگ ڈیسک) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم جینوسائیڈ واچ نے مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی کے خطرے کا الرٹ جاری کردیا۔عالمی تنظیم نے اقوام متحدہ اور دنیا بھر سے بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی سے روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے وادی میں کئی لاکھ بھارتی فوجی تعینا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر:قابض فوج جرائم بڑھانے پر گامزن، ایک اورخاتون سے بداخلاقی

سرینگر (کے پی آئی)مقبوضہ کشمیر میں منگل کو ضلع گاندربل میں ایک اور لڑکی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے پولیس نے سولہ سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کے الزام میں ایک شخص آصف احمد وانی کو گرفتارکرلیا ہے۔ متاثرہ لڑکی نے اپنے ساتھ زیادتی کا واقعہ اپنے والدین کو مزید پڑھیں