مقبوضہ کشمیر:قابض فوج جرائم بڑھانے پر گامزن، ایک اورخاتون سے بداخلاقی

سرینگر (کے پی آئی)مقبوضہ کشمیر میں منگل کو ضلع گاندربل میں ایک اور لڑکی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے پولیس نے سولہ سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کے الزام میں ایک شخص آصف احمد وانی کو گرفتارکرلیا ہے۔ متاثرہ لڑکی نے اپنے ساتھ زیادتی کا واقعہ اپنے والدین کو مزید پڑھیں

مودی سرکار مقبوضہ وادی میں پیلٹ گن کے استعمال پرپابندی عائد کرے، یورپین پار لیمنٹ کا مطالبہ

برسلز(مانیٹرنگ ڈیسک) 50یورپین اراکین پار لیمنٹ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے نام ایک خط میں مقبوضہ کشمیرمیں نہتے شہریوںپر مہلک پیلٹ گن کے استعمال پر پابندی عائد کرنے پر زوردیا ہے ۔ لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والے یورپی رکن پارلیمنٹ واجد خان نے بھارتی وزیراعظم کے نام یہ خط تحریر کیا ہے مزید پڑھیں

مقبوضہ وادی ،کنٹرول لائن ، بھارتی فورسز کی دہشتگردی،2 کشمیری،6 پاکستانی شہید،پاک فوج کا بھرپور جواب

کوٹلی،مظفر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجے میں خاتون سمیت 6 افراد شہید ہوگئے۔مقامی ذرائع کے مطابق نکیال سیکٹر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 5 شہری شہید ہوئے جن میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد بھی شامل ہیں۔اگلے مورچوں پر تعینات پاک فوج مزید پڑھیں