سمگلنگ کے خاتمے سے معاشی ترقی پر مثبت اثرات مرتب ہونگے، اعجازشاہ

اسلام آباد (جنرل رپورٹر)وزیر داخلہ اعجازاحمدشاہ نے کہا ہے کہ سمگلنگ پر قابو پانے سے ملک کی معاشی ترقی پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے،اس کمیٹی کا بنیادی مقصد سمگلنگ جیسے سنگین مسئلے سے نجات پانا ہے۔جمعرات کو وزیر داخلہ اعجازاحمدشاہ کی زیر صدارت انسداد سمگلنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سیکریٹری داخلہ سمیت مزید پڑھیں

حکومت معاشی ترقی کا کوئی بھی بڑا ہدف حاصل،کرنے میں ناکام رہی،اقتصادی سروے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ نے اقتصادی سروے رپورٹ برائے مالی سال 19-2018 پیش کردی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران اقتصادی جائزہ رپورٹ پیش کرتے ہوئے مشیر خزانہ کا کہنا تھا کہ طویل عرصے سے ملکی وسائل پر توجہ نہیں دی گئی، مشکل صورت مزید پڑھیں