زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ، نیب نے مصطفی کمال کیخلاف ریفرنس دائر کردیا

ملزم پر ساحل سمندر پر ساڑھے 5 ہزار مربع گز زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ کا الزام ہے مصطفی کمال نے بلڈر کو کثیرالمنزلہ عمارت تعمیر کی غیرقانونی اجازت دی ،نیب ریفرنس کراچی(کورٹ رپورٹر) قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال سمیت 4 افراد کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر مزید پڑھیں