وفاقی حکومت کا ہزاروں کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کافیصلہ

اسلام آباد(جنرل رپورٹر) کنٹریکٹ ملازمین کیلئے خوشخبری ، وفاقی حکومت کا ہزاروں کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ ، وزیر اعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ کمیٹی کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی سے متعلق یکساں پالیسی تیار کرے گی مزید پڑھیں