مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے حکومتی کوششوں پر عوام کی اکثریت مطمئن، سروے

مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے کی جانے والی مجموعی کوششوں پر 64 فیصد افراد مطمئن نظر آئے اسلا م آباد(نمائندہ خصوصی)مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے حکومتی کوششوں پر عوام کی اکثریت مطمئن، گیلپ سروے میں 66 فیصد افراد نے حکومتی کاوشوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔سروے کے نتائج کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر: سی این این، ایم ایس این بی سی، سی بی ایس اور اے بی ایس جیسے مقبول ٹی وی نیٹ ورک متحرک

امریکی ذرائع ابلاغ کشمیری عوام کی مشکلات کو اجاگر کرکے اقوام عالم کی توجہ خطے پر مرکوز کررہے ہیں واشنگٹن(کے پی آئی) امریکی زرائع ابلاغ مقبوضہ کشمیر میں کرفیو، عائد پابندیوں اور قدغنوں میں رہنے والے کشمیری عوام کی مشکلات کو اجاگر کرکے اقوام عالم کی توجہ خطے پر مرکوز کررہے ہیں ۔ بی بی مزید پڑھیں

جنرل اسمبلی سے خطاب ، وزیراعظم نے کشمیر میں مظالم اور بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا: خطاب کا متن

80لاکھ مسلمان 5 اگست سے اب تک وہاں کیسے جی رہے ہیں، دنیا اس معاملے پر کیوں خاموش ہے اگر 80 لاکھ یہودی اس طرح اتنے دنوں سے محصور ہوتے تو کیا ہوتا؟ بھارت فوری طور پر کشمیر میں گزشتہ 55 روز سے نافذ کرفیو ختم کرے اگر جنگ ہوئی تو آخری سانس تک لڑیں مزید پڑھیں

ترک صدر کا مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ میں دبنگ خطاب

یو این کی منظور شدہ قرار دادوں کے باوجود 72 سال سے مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوسکا گزشتہ50دنوں سے80لاکھ کشمیری محصور ہیں وہ باہر نہیں آسکتے مقبوضہ وادی میں کرفیو نافذ ہے، ترک صدر کا جنرل اسمبلی سے خطاب نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)ترک صدر رجب طیب اردوان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جبری پابندیوں اور انسانی مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر کا حل کشمیریوں کی منشا کے مطابق نکالا جائے،امریکی سینیٹر

ہیوسٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ میں ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما اور2020 میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا میدان سیاست میں مقابلہ کرنے کے خواہش مند سینیٹر برنی سینڈرزنے اس امر پرسخت افسوس کا اظہار کیا ہے کہ ٹرمپ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات پر کوئی لفط تک ادا نہیں کیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت مسئلہ کشمیرحل کریں،صدر ٹرمپ

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم نریندری مودی کیساتھ ملاقات میں اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو مسئلہ کشمیر مل کر حل کرنا ہوگا۔تفصیلات کے مطابق فرانس میں جاری جی سیون ممالک کے اجلاس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کیساتھ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کشمیر کے مسئلے کو حل کرانے کیلئے مزید فعال کردار ادا کرے، ترکی

ایسے یکطرفہ اقدامات سے گریز کیا جائے جو صورت حال کو مزید کشیدگی کی طرف لے جائیں،ترک وزیر خارجہ انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی کی جانب سے سلامتی کونسل میں مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر مشاورت کا خیر مقدم کیا گیا۔ ترک وزارت خارجہ نے ایک بیان میں مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کے اجلاس مزید پڑھیں